یوسف گوڑہ ‘ سوماجی گوڑہ ‘ وینگل راؤ نگر و رحمت نگر میں کانگریس کو زائد اکثریت
شیخ پیٹ ‘ یرہ گڈہ اور بورہ بنڈہ میں توقع کے مطابق اکثریت نہیں مل پائی ۔ ہر ڈویژنس میں محصلہ ووٹوںکا تجزیہ حیدرآباد 15 نومبر(سیاست نیوز) بی آر ایس
شیخ پیٹ ‘ یرہ گڈہ اور بورہ بنڈہ میں توقع کے مطابق اکثریت نہیں مل پائی ۔ ہر ڈویژنس میں محصلہ ووٹوںکا تجزیہ حیدرآباد 15 نومبر(سیاست نیوز) بی آر ایس
غلطیوں سے پاک انتہائی شفاف فہرست تیار کرنے پر زورکوتاہی کے خلاف انتباہ ، سی ای او کی ویڈیو کانفرنسحیدرآباد 15 نومبر ( سیاست نیوز) چیف الکٹورل آفیسر سی سدرشن
جوبلی ہلز میں پارٹی کی کامیابی اور ریاست کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال حیدرآباد۔ 15 نومبر (سیاست نیوز) کانگریس کے قائدین نے دہلی میں قائد اپوزیشن راہول گاندھی، کانگریس
حملے میں زخمی کارکن کو دلاسہ دیا، نتائج کے اندرون 4 گھنٹے غنڈہ گردی کرنے کا الزامحیدرآباد ۔ 15 نومبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی
انتخابی دھاندلیوں اور بے قاعدگیاں کرتے ہوئے ریونت ریڈی اپنا عہدہ بچانے میں کامیاب : ڈی شرونحیدرآباد۔ 15 نومبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ایم ایل سی ڈی شرون
8 ایجنسیوں نے کانگریس اور ایک ایجنسی نے بی آر ایس کے حق میں فیصلہ دیا تھاحیدرآباد ۔ 15 نومبر (سیاست نیوز) جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے نتائج نے ثابت
حیدرآباد ۔ 15 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : سکندرآباد میں واقع کلاک ٹاور کے قریب واقع بپٹسٹ چرچ میں عظیم الشان تقریبات منعقد کی گئی ۔ جب اس
تلنگانہ کی تہذیب کو اجاگر کرنے حکومت سے سیاحتی پالیسی متعارفحیدرآباد۔15۔نومبر(سیاست نیوز) سیاحت کے لئے تلنگانہ پہنچنے والے سیاح اب تلنگانہ کے مختلف اضلاع ‘ شہری و دیہی علاقوں میں
وقف جائیداوں کے ’امید پورٹل‘ میں اندراج کیلئے عوامی تحریک کی ضرورت: مولانا حافظ ڈاکٹر احسن بن محمد الحمومیحیدرآباد، 15نومبر (راست) مولانا حافظ ڈاکٹر احسن بن محمد الحمومی امام و
حیدرآباد۔ 15 نومبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ ریاست میں کانگریس حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر 8 اور 9 ڈسمبر کو تلنگانہ رائزنگ گلوبل
حیدرآباد 15نومبر(یواین آئی)فینسی گاڑی نمبر پلیٹس کے آن لائن ہراج سے تلنگانہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کو 65.38 لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی ہے ۔ گزشتہ روزحیدرآباد کے خیریت آباد آرٹی
حیدرآباد 15نومبر(یواین آئی) تلنگانہ فارنسک سائنس لیبارٹری میں 60 خالی ملازمتوں کو پُرکرنے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ اس کے تحت سائنٹفک آفیسرس، سائنٹفک اسسٹنٹس، لیب ٹیکنیشنس اور لیب
حیدرآباد 15نومبر(یواین آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 21 نومبر کو حیدرآباد میں بھارتیہ کلا مہتسو کے دوسرے ایڈیشن ویسٹرن انڈیا کا افتتاح کریں گی۔ صدر جمہوریہ کے دفتر کے اسٹیٹ
حیدرآباد۔15۔نومبر(سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا۔ سائبر دھوکہ بازوں سے پولیس عہدیداروں کی تصاویر کا استعمال کرکے واٹس ایپ کالس کے ذریعہ عوام کو
مرکز سے فنڈس کے حصول میں کشن ریڈی رکاوٹ ، بی آر ایس کو دو سال حکومت سے تعاون کا مشورہ، سیاسی جماعتوں اور عوام سے چیف منسٹر کا اظہار
مزید جوش و خروش کے ساتھ حکومت کی ناکامیوں اور عوامی مسائل پر آواز اٹھائی جائے گیحیدرآباد ۔ 14 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : بی آر ایس کے
سی آئی آئی سرمایہ کاری چوٹی کانفرنس۔ چندرا بابو نائیڈو کا خطابحیدرآباد 14 نومبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھرا پردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے اعلان کیا کہ آندھرا
ڈائرکٹر جنرل پولیس شیودھر ریڈی کا مشورہ ۔ لال بہادر اسٹیڈیم میں ’ زندہ پہونچیں ‘ پروگرام ۔ پوسٹر کی اجرائی حیدرآباد : /14 نومبر (سیاست نیوز) ڈائرکٹر جنرل پولیس
حیدرآباد ۔ 14۔نومبر (سیاست نیوز) نیشنل گرین ٹریبونل نے حیدرآباد تا ورنگل قومی شاہراہ کے توسیعی کاموں کے سلسلہ میں نیشنل ہائی ویز اتھاریٹی آف انڈیا کو مشروط اجازت دی
ہائی کمان سے اجازت کا انتظار، وزراء کی کارکردگی پر رپورٹ پیشحیدرآباد ۔ 14۔نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت کے دو سال کی تکمیل کے موقع پر چیف منسٹر