درگاہ حضرت سید بابا شرف الدین کی اراضی پر کسی بھی تعمیرات کے حکم التواء کی خلاف ورزی
محکمہ اقلیتی بہبود سے تعمیری سرگرمیوں کا آغاز، حج رباط کی تعمیر کے نام پر اراضی پر بلڈوزرس محمد مبشرالد ین خرمحیدرآباد۔26اپریل۔ تلنگانہ وقف بورڈ کے تحت موجود جائیدادوں پر