کویتا کی کے سی آر سے جذباتی ملاقات
پیر چھوکر آشیرواد لیا ۔ والد نے نم آنکھوں سے گلے لگالیاحیدرآباد۔/29 اگسٹ، ( سیاست نیوز) بی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا نے ایرہ ولی فارم ہاوزپہنچ کر
پیر چھوکر آشیرواد لیا ۔ والد نے نم آنکھوں سے گلے لگالیاحیدرآباد۔/29 اگسٹ، ( سیاست نیوز) بی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا نے ایرہ ولی فارم ہاوزپہنچ کر
جائیدادوں کے معاوضہ میںاضافہ کرنے مالکین کا اصرار ۔ دارالشفاء تا کوٹلہ عالیجاہ سڑک کو 100 کی بجائے 80 فیٹ کرنے پر زور حیدرآباد 29 اگسٹ(سیاست نیوز) حکومت نے پرانے
آج سے پیر تک شدید بارش کی پیش قیاسیحیدرآباد۔29۔اگسٹ(سیاست نیوز) موسم باراں کے آغاز کے بعد محکمہ موسمیات نے شہر حیدرآباد کیلئے پہلی مرتبہ ریڈ الرٹ جاری کرکے 30 اگسٹ
حیدرآباد 29 اگسٹ(سیاست نیوز) اپوزیشن کو تنقیدوں کا موقع نہ مل پائے اس لئے چیف منسٹر ریونت ریڈی کے بھائی تروپتی ریڈی نے آج انہیں محکمہ مال سے نوٹس پر
حیدرآباد۔/29 اگسٹ، ( سیاست نیوز) ایک بیوی نے اپنی ذمہ داری میں شوہر کی دوسری شادی کرائی۔ یہ واقعہ ضلع محبوب آباد بھکتا مارکنڈرے مندر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے
حیدرآباد /29 اگسٹ، ( سیاست نیوز) جینکو ٹرانسکو کے سی ایم ڈی نے بتایا کہ جمعرات کی صبح 7:30 بجے تلنگانہ کے ڈسکام میں برقی کا استعمال ریکارڈ سطح پر
حیدرآباد /29 اگسٹ، ( سیاست نیوز) حکومت نے ریاست میں 83 ڈپٹی تحصیلداروں کو تحصیلدار کی حیثیت ترقی دی ہے۔ اس سلسلہ میں احکام جاری کردیئے گئے ہیں۔ اس موقع
کمشنر حیڈرا رنگناتھ سے ملاقات ، جھیلوں اور تالابوں کو قبضوں سے پاک بنانے مہم کی ستائشحیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : کانگریس کے رکن
حیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست : ( ایجنسیز ) : شہر حیدرآباد نے ، جو اس کی شاندار روایات اور بہترین ذائقہ دار پکوان کے لیے مشہور ہے ، عالمی
جامع تحقیقات ضروری ۔ بینک مینیجر کی گرفتاری سے شبہات کو تقویت ۔ مرکزی ایجنسیاں بھی متوجہحیدرآباد 29 اگسٹ(سیاست نیوز) بینک کھاتوں کے ذریعہ 175کروڑ کا اسکام کوئی سائبر دھوکہ
6 عہدیداروں کے خلاف کریمنل مقدمات درج کرنے سائبرآباد پولیس کمشنر سے سفارشحیدرآباد۔/29 اگسٹ، ( سیاست نیوز) حکومت کی جانب سے جھیلوں اور تالابوں پر ناجائز قبضوں کو برخواست کرنے
خصوصی پراسکیوٹر کے تقرر پر ججس سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا ۔ سپریم کورٹحیدرآباد 29 اگسٹ(سیاست نیوز ) سپریم کورٹ نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کے خلاف
حیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : اسٹارٹ ۔ اپ یکو سسٹم کے فروغ اور ترقی میں معاونت کرنے والے ادارہ ، انٹرنیشنل اسٹارٹ ۔ اپ
سپریم کورٹ نے سی بی آئی اور ای ڈی کی طرف سے دائر مبینہ ‘ایکسائز پالیسی کیس’ میں ان کی ضمانت منظور کر لی۔ ایراولی: بھارت راشٹرا سمیتی کی لیڈر
تالابوں اور پشتوں پر تعمیرات کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا، سکریٹریٹ میں میڈیا سے بات چیت حیدرآباد۔28۔اگسٹ(سیاست نیوز) ’حیڈرا‘ کی کارروائیوں میں کسی کو بخشا نہیں جائے گا
ایئرپورٹ سے قیام گاہ تک ریالی، آج والد کے سی آر سے فارم ہاوز میں ملاقات حیدرآباد۔ 28 اگست (سیاست نیوز) بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کے
قبضہ داروں کو ڈبل بیڈ روم فلیٹس میں منتقل کرنے پر غور ، خوبصورت پراجکٹ تعمیر کرنے کا منصوبہحیدرآباد۔28۔اگسٹ(سیاست نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے رود موسیٰ کے کناروں پر
حیدرآباد۔28۔اگسٹ(سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد کے علاوہ پڑوسی اضلاع میڑچل ۔ ملکاجگری ‘ رنگاریڈی ‘ وقار آباد‘ میدک ‘ سنگاریڈی ‘ یداردی بھونگیر‘ نلگنڈہ اور سوریہ پیٹ کے علاقو
کویتا کی ضمانت کو سیاسی مسئلہ بنانے کی سی پی آئی کے رکن اسمبلی کی مذمتحیدرآباد ۔ 28 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : سی پی آئی کے اسٹیٹ
نرمل کے وفد کی ملاقات ، شال پوشی و گلپوشی ، مختلف امور پر بات چیتحیدرآباد ۔ 28 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : جناب عامر علی خاں