شہر کی خبریں

ناگرجنا ساگر پراجیکٹ سےپانی چھوڑا گیا

حیدرآباد 7ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے ناگرجناساگرپروجیکٹ کے دروازے کھول کرپانی کوچھوڑاگیا۔اس پراجکٹ میں پانی کے شدید بہاو کے پیش نظراس کے دس دروازے کھول کر پانی کو چھوڑا