’ اسلام ‘ ہندوستان میں ہمیشہ سے ہے ، ہمیشہ رہے گا : بھاگوت
کسی عہدہ کے لیے 75 سال کی حد عمر مقرر نہیں ، آر ایس ایس کی ’ ماڈرن شبیہ ‘ کو پیش کرنے کی کوشش ، ہنوز نظریات غالبl ہندوستان
کسی عہدہ کے لیے 75 سال کی حد عمر مقرر نہیں ، آر ایس ایس کی ’ ماڈرن شبیہ ‘ کو پیش کرنے کی کوشش ، ہنوز نظریات غالبl ہندوستان
نمس اور دیگر ہاسپٹلس میں طبی خدمات میں بہتری، وزیر صحت دامودر راج نرسمہا کا جائزہ اجلاسحیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست (سیاست نیوز) وزیر صحت دامودر راج نرسمہا نے نمس
ایوان میں کالیشورم پراجکٹ پر پاور پوائنٹ پریزنٹیشن پیش کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہحیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس کے ارکان
اسکولوں کی تعمیرات جلد مکمل کرنے کی ہدایت، فزیکل ایجوکیشن ٹیچرس کے تقررات، محکمہ تعلیم پر اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاسحیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی
ریاستی وزیر جی ویویک سے مقامی افراد کی نمائندگی، محمد اظہرالدین اور عبید اللہ کوتوال کی شرکتحیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست (سیاست نیوز) جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ضمنی چناؤ
سیلابی صورتحال سے عوام پریشانبی آر ایس کے وفد کی الیکشن کمیشن سے نمائندگیحیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ
عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس، ریاستی وزیر اے لکشمن، فہیم قریشی اور شفیع اللہ کی شرکتحیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کے
حیدرآباد میں سی ایم پی ٹکنالوجی کا آغاز، وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی سریدھر بابو کی شرکتحیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست (سیاست نیوز) وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی ڈی سریدھر بابو نے سیمی کنڈکٹر
سجنار پر مخالف ورکرس رویہ اختیار کرنے کا الزام، آبپاشی پراجکٹس اور کسانوں کے مسائل پر احتجاجی منصوبہحیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست (سیاست نیوز) سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری
اسپورٹس ہب کا اجلاس ، کپل دیو اور دیگر اہم شخصیتوں کی شرکت، تلنگانہ اسپورٹس پالیسی کی ستائشحیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا
ان کے ساتھ اے آئی ایم آئی ایم فلور لیڈر اکبر الدین اویسی اور مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کے ارکان بھی تھے۔ حیدرآباد: حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا
بلدیاتی انتخابات میں یوریا کی کمی، موسلادھار بارشوں کے موجودہ اسپیل سے ہونے والے نقصان اور بی سی کوٹہ پر بھی بحث ہونے کا امکان ہے۔ حیدرآباد: عدالتی کمیشن کی
ریونت ریڈی نے میدک کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ رگھو نندن راؤ سے کہا کہ وہ مرکز سے ڈیزاسٹر ریلیف فنڈز حاصل کریں، تاکہ راحت اور بحالی کے کاموں
کارکنوں نے ریاست کے چیف انفارمیشن کمشنر سے اپیل کی ہے۔ حیدرآباد: حیدرآباد ڈیزاسٹر رسپانس اینڈ ایسٹ پروٹیکشن ایجنسی (ایچ وائی ڈی آر اے اے) پر سماجی کارکن ڈاکٹر لبنا
یہ پچھلے 50 سالوں میں اتنے قلیل عرصے میں ہونے والی سب سے بھاری بارش ہے۔ حیدرآباد: تلنگانہ میں شدید سیلاب سے مختلف اضلاع متاثر ہونے کے بعد 28 اگست
48 گھنٹوں میں 700 ملی میٹر کے قریب بارش ۔ حیدرآباد ۔ نظام آباد شاہراہ پر 20 کیلومیٹر تک ٹریفک جام حیدرآباد 28 اگسٹ ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے اضلاع
جاریہ سال 1.8 لاکھ ٹو وہیلر 22 ہزار کاریں فروخت ، 91.93 لاکھ روپئے لائف ٹیکس کی رعایتحیدرآباد /28 اگست ( سیاست نیوز ) گریٹر حیدرآباد میں ای گاڑیوں کی
حیدرآباد 28 اگسٹ ( سیاست نیوز ) مرکزی حکومت نے چیف سکریٹری تلنگانہ مسٹر کے راما کرشنا راؤ آئی اے ایس کی میعاد میں 7 ماہ کی توسیع کو منظوری
میدک میں جائزہ اجلاس کا انعقاد ۔ جنگی خطوط پر راحت کاری اقدامات کی ہدایت ۔متاثرہ علاقوں میں آج اور کل اسکولس بند ۔ مہلوکین کے ورثاء کیلئے ایکس گریشیا
حیدرآباد 28اگست(یواین آئی) تلنگانہ کی کاکتیہ یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات پروفیسر راجندر کٹل نے اعلان کیا کہ 28 اور 29 اگست کو ڈگری اور پی جی امتحانات کو شدید بارش