پدا پلی کے اقلیتی اقامتی اسکول میں مورتی کی تنصیب کا تنازعہ،حکام نے پرنسپل کو میمو جاری کیا
حیدرآباد۔/15 ستمبر، ( سیاست نیوز) اقلیتی اقامتی اسکول پدا پلی گرلز I میں گنیش مورتی کی ایستادگی پر پیدا شدہ تنازعہ کے بعد اقامتی اسکول سوسائٹی کے ریجنل کوآرڈینیٹر نے