دونوں شہروں میں 2 لاکھ 68 ہزار گنیش مورتیوں کا وسرجن،جی ایچ ایم سی سے 11 ہزار 200 ٹن کچرے کی نکاسی
حیدرآباد۔7 ۔ ستمبر ۔ (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآبادو سکندرآباد میں گنیش نمرجن جلوس کے دوران 2لاکھ 68 ہزار گنیش مورتیوں کا وسرجن عمل میں لایاگیا اور گنیش نمرجن جلوس