تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کا نظریہ ’ بھاگتے چور کی لنگوٹی سہی ‘ کے مترادف
اوقافی جائیدادوں کی تباہی کیلئے بورڈ کے ہی عہدیداران ذمہ دار ، سیاسی قائدین کی سرپرستیحیدرآباد۔14جولائی(سیاست نیوز) وقف جائیدادوں کے متعلق بورڈ کا نظریہ ’’بھاگتے چور کی لنگوٹی سہی ‘‘