صدر کانگریس ملکارجن کھرگے کا 18 اگسٹ کو دورہ تلنگانہ انتخابی تیاریوں پر قائدین کے ساتھ اجلاس
حیدرآباد۔/8 اگسٹ، ( سیاست نیوز) صدر کانگریس ملکارجن کھرگے 18 اگسٹ کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ عنقریب اسمبلی انتخابات والی ریاستوں میں صدر کانگریس کے دورہ کا منصوبہ ہے