حیدرآباد میں اربعین کے موقع پر بیرون ریاست زائرین کی تعداد میں اضافہ
مختلف شیعہ تنظیموں کا مسافر خانہ تعمیر کرنے حکومت سے مطالبہحیدرآباد۔10۔ستمبر۔(سیاست نیوز) شہرفرخندہ بنیاد حیدرآباد میں اربعین کے موقع پر پڑوسی ریاستوں کرناٹک ‘ آندھراپردیش ‘ مہاراشٹرا کے علاوہ ملک