ڈبل بیڈ روم فلیٹس کی حوالگی کے معاملہ میں بلدیہ کے عہدیداروں کی بدعنوانیاں عروج پر
درخواست گذاروں کا دفتر بلدیہ پر زبردست احتجاجحیدرآباد۔5۔جولائی(سیاست نیوز) ڈبل بیڈ روم فلیٹس اور مکانات کے حصول کے لئے درخواستیں داخل کرنے والے درخواست گذار اپنی درخواستوں کی یکسوئی کے