کوئی بھی طاقت بی آر ایس کو اقتدار حاصل کرنے سے روک نہیں سکتی: چیف منسٹر کے سی آر
امن، خوشحالی کیلئے بی آر ایس بدعنوانیوں اور غنڈہ گردی کیلئے کانگریس فرقہ پرستی کیلئے بی جے پی کو ووٹ دیں، جلسوں سے خطاب حیدرآباد۔ یکم ؍ نومبر(سیاست نیوز) بی
امن، خوشحالی کیلئے بی آر ایس بدعنوانیوں اور غنڈہ گردی کیلئے کانگریس فرقہ پرستی کیلئے بی جے پی کو ووٹ دیں، جلسوں سے خطاب حیدرآباد۔ یکم ؍ نومبر(سیاست نیوز) بی
’ ماموں‘ کے حق میں ’ بھانجہ ‘ کی اضلاع میں مہم، عام مسلمان خوش نہیں، سوشیل میڈیا پر مجلسی قیادت سے مسلمانوں کے سوالحیدرآباد۔یکم؍ نومبر، ( سیاست نیوز) چیف
( مسلمانوں کی تائید حاصل کرنے بی آر ایس قیادت متحرک)اجلاس میںہریش راؤ کا اظہار ناراضگی،اضلاع کا دورہ کرنے کی ہدایتحیدرآباد۔یکم ؍ نومبر، ( سیاست نیوز) اسمبلی انتخابات میں اقلیتوں
مختلف محکمہ جات کے عہدیداروں سے بات چیت، رقومات کی ضبطی میں سختی نہ کرنے کا مشورہحیدرآباد۔یکم؍ نومبر، ( سیاست نیوز) الیکشن کمیشن کی ٹیم تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کی
بیگم پیٹ ایر پورٹ سے جوبلی ہلز قیامگاہ تک جلوسحیدرآباد۔یکم؍ نومبر، ( سیاست نیوز) سابق چیف منسٹر و صدر تلگودیشم این چندرا بابو نائیڈو 52 دن تک جیل میں رہنے
کانگریس کا اقلیتی ڈیکلریشنگیس 500 روپئے کے علاوہ 5 ضمانتوں سے بھی مسلمانوں کا کافی فائدہ ہوگا : شبیر و خسرو پاشاہحیدرآباد۔یکم ؍ نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے
اضلاع سے اسمبلی میں واحد مسلم نمائندگی ، زعفرانی گینگ اسمبلی حلقہ بودھن میں سرگرمحیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس کے رکن
کانگریس کے قائدین دہلی بی جے پی کے قائدین گجرات کے غلام ، کے ٹی آر کا پارٹی کارکنوں سے خطابحیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( سیاست نیوز )
حیدرآباد۔ یکم ؍ نومبر(یواین آئی)پیاز کاٹے بغیر آنسو رلارہی ہے ایسا ہے ۔تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں فی کلو پیاز 80 روپے کے حساب سے فروخت ہورہی ہے اور امکان
حیدرآباد میں ریالی اور جلسہ عام، سید عزیز پاشاہ اور نامور صحافی کے سرینواس کا خطابحیدرآباد۔یکم ؍ نومبر، ( سیاست نیوز) فلسطین پر اسرائیلی مظالم اور غزہ پر حملوں کے
بی جے پی سے استعفیٰ کے بعد راہول گاندھی سے ملاقاتحیدرآباد۔یکم ؍ نومبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں بی جے پی کو آج اس وقت جھٹکہ لگا جب سابق رکن
حیدرآباد۔ یکم ؍ نومبر(سیاست نیوز) کانگریس قائد راہول گاندھی کل 2 نومبر کو کالیشورم پراجکٹ کے تحت میڈی گڈہ اور لکشمی بیاریج کا ہیلی کاپٹر کے ذریعہ معائنہ کرتے ہوئے
حیدرآباد۔یکم ؍ نومبر(یواین آئی) آندھرا پردیش کے عوام نے آج یوم تاسیس منایا۔ تاڑے پلی میں وزیراعلی کے کیمپ آفس میں اس سلسلہ میں تقاریب کا شاندار انعقادعمل میں لایا
کھیت میں بورویل کا انتظام، راہول گاندھی عوام میں گھل مل گئےحیدرآباد۔یکم؍ نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس قائد راہول گاندھی نے بس یاترا کے دوران جڑچرلہ کے جلیلا گاؤں میں
حیدرآباد۔یکم نومبر، ( سیاست نیوز) امریکہ کے انڈیانا اسٹیٹ میں چاقوزنی کے واقعہ میں زخمی تلنگانہ کے طالب علم کے رشتہ داروں نے ریاستی حکومت سے تعاون کی اپیل کی
ادخال پرچہ نامزدگی کے پیش نظر دفاتر ریٹرننگ آفیسر کے قریب تحدیداتحیدرآباد یکم / نومبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ اسمبلی کے انتخابات کے پیش نظر رچہ کنڈہ پولیس کی
جلسہ حالات حاضرہ یا جلسہ ملی بیداری کے عدم آغاز سے شہریوں میں کوئی جوش و خروش نہیںحیدرآباد۔یکم۔نومبر۔(سیاست نیوز) ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے 3 نومبر کو اعلامیہ کی اجرائی
نوجوان مسلم نمائندے و علماء سرگرم ، کرناٹک طرز پر متحدہ ووٹوں کے استعمال کی ترغیب کا فیصلہ کیا جاسکتا ہےحیدرآباد۔یکم۔نومبر۔(سیاست نیوز) تلنگانہ میں یونائیٹڈ مسلم فورم کے مقابلہ میں
حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : جناب ڈاکٹر سید ولی اللہ قادری کو آل انڈیا یوتھ فیڈریشن کے ریاستی صدر کی حیثیت سے دوسری میعاد
حیدرآباد۔یکم ؍ نومبر، ( سیاست نیوز) آدھار کارڈ کے محفوظ ہونے کے بارے میں سرکاری سطح پر یوں تو دعویٰ کیا جارہا ہے لیکن ہائیکرس کی جانب سے تفصیلات حاصل