جرائم و حادثات

راجندر نگر میں پولیس کا کارڈن سرچ 15 مشتبہ افراد گرفتار

راجندر نگر میں پولیس کا کارڈن سرچ  15 مشتبہ افراد گرفتار

حیدرآباد۔/16 مئی، ( سیاست نیوز) سائبر آباد پولیس کی جانب سے راجندر نگر علاقہ میں کارڈن سرچ آپریشن عمل میں لایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس شمس آباد مسٹر پرکاش ریڈی کی قیادت میں عطا پور کے علاقہ پانڈو رنگا نگر میں شام 6تارات 9بجے کارڈن سرچ آپریشن کیا گیا۔ …

Read More »

عمانی جوڑے کو دھوکہ ہم وطن نوجوان گرفتار

عمانی جوڑے کو دھوکہ ہم وطن نوجوان گرفتار

جوبلی ہلز کے خانگی دواخانہ میں علاج، سات لاکھ روپئے کا جھانسہ حیدرآباد۔/15 مئی، ( سیاست نیوز) بنجارہ ہلز پولیس نے دھوکہ دہی کے الزام میں ایک عمانی باشندہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ 25 سالہ عماد گلارڈ نے اپنے ہی وطن کے معمر جوڑے عبداللہ نذیر اور …

Read More »

ہیرا گولڈ گروپ کی منیجنگ ڈائرکٹر نوہیرا شیخ و ڈائرکٹرس گرفتار

ہیرا گولڈ گروپ کی منیجنگ ڈائرکٹر نوہیرا شیخ و ڈائرکٹرس گرفتار

ملزمین کو سات دن کی پولیس تحویل ، انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی کارروائی حیدرآباد ۔ 15۔ مئی (سیاست نیوز) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) حکام نے ہیرا گولڈ گروپ کے منیجنگ ڈائرکٹر نوہیرا شیخ اور دو ڈائرکٹرس مولی تھامس اور بیجو تھامس کو منی لانڈرنگ ایکٹ میں گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے …

Read More »

کوکٹ پلی میں ایک شخص کا قتل

کوکٹ پلی میں ایک شخص کا قتل

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : کوکٹ پلی کے علاقہ میں میاں بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر ایک شخص پر حملہ کرتے ہوئے اسے ہلاک کردیا ۔ انسپکٹر کوکٹ پلی مسٹر جانایا کے مطابق جنتا نگر کے علاقہ میں ایلااسوامی ٹیلر کا تعلق …

Read More »

عاشق کے ساتھ تعلقات بحال کرنے ضعیف شوہر کا قتل

عاشق کے ساتھ تعلقات بحال کرنے ضعیف شوہر کا قتل

بیوی ہی قاتل ثابت ، عاشق جوڑا جیل منتقل ، پولیس اور آر ٹی اے کی تحقیقات حیدرآباد ۔ /15 مئی (سیاست نیوز) ضعیف شوہر کو راستے سے ہٹانے اور عاشق کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کی ایک کوشش نے خاتون کو قاتل اور عاشق جوڑے کو جیل منتقل …

Read More »

ٹریکٹر کی زد میں آنے سے کمسن لڑکی کی موت

ٹریکٹر کی زد میں آنے سے کمسن لڑکی کی موت

حیدرآباد /15 مئی ( سیاست نیوز ) شاہ میر پیٹ کے علاقہ میں ایک کمسن لڑکی ٹریکٹر کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 6 سالہ بھوانی جو تمہ کنٹہ علاقہ کے ساکن جانایا کی بیٹی تھی ۔ شاہ میر پیٹ میں زیر تعمیر وینچر کے …

Read More »

عادی سارق گرفتار ، مسروقہ مال ضبط

عادی سارق گرفتار ، مسروقہ مال ضبط

حیدرآباد /15 مئی ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس نے ایک عادی سارق کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے طلائی زیورات چاندی اور الکٹرانک اشیاء کو ضبط کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ عادی سارق کے راجا کرشنا رات کے اوقات مکانات کے تالے …

Read More »

نشیلی ادویات کی تیاری کا ریاکٹ بے نقاب

نشیلی ادویات کی تیاری کا ریاکٹ بے نقاب

حیدرآباد /15 مئی ( سیاست نیوز ) شہر کے نواحی علاقہ باجوپلی میں نشیلی ادویات کی تیاری کے ایک ریاکٹ کو انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ نے بے نقاب کردیا اور 4 افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ باجوپلی دولہ پلی اور کومپلی کے علاقوں میں …

Read More »

گچی باولی میں روسی شہری کی مشتبہ موت

گچی باولی میں روسی شہری کی مشتبہ موت

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : گچی باولی کے علاقہ میں ایک روسی شہری کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ الیگزینڈ ٹوریسٹ ویزا پر ہندوستان آکر فلم میں کام کرنے کے لیے حیدرآباد پہونچا تھا ۔ ذرائع …

Read More »

مسجد یکخانہ کی تعمیرکے لیے وزیر داخلہ محمود علی سے نمائندگی کرنے والے دو افراد گرفتار

مسجد یکخانہ کی تعمیرکے لیے وزیر داخلہ محمود علی سے نمائندگی کرنے والے دو افراد گرفتار

پولیس نے یادداشت کے کاغذات چھین لیے ، پولیس کی حرکت پر صدر ڈی جے ایس کا ردعمل حیدرآباد ۔ 15۔ مئی (سیاست نیوز) بنجارہ ہلز پولیس نے درسگاہ جہاد و شہادت کے دو کارکنوں کو اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ ریاستی وزیر داخلہ جناب محمود علی سے مسجد …

Read More »

تلنگانہ کا نوجوان سعودی عرب میں ایجنٹ کی دھوکہ دہی کا شکار

تلنگانہ کا نوجوان سعودی عرب میں ایجنٹ کی دھوکہ دہی کا شکار

حیدرآباد 15مئی (یواین آئی)تلنگانہ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سعودی عرب میں ایجنٹ کی دھوکہ دہی کا شکار ہوگیاجہاں اس کو کئی مسائل کا سامنا کرناپڑ رہا ہے ۔اس21سالہ نوجوان محمد سمیر نے جس کا تعلق ضلع کریم نگر کے ایلنتوکنٹہ سے ہے ،ایک ویڈیو پیام سوشیل میڈیا کے …

Read More »

شہر کے نواحی علاقوں میں سڑک حادثات میں 5 افراد ہلاک

شہر کے نواحی علاقوں میں سڑک حادثات میں 5 افراد ہلاک

حیدرآباد /14 مئی ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 5افراد ہلاک ہوگئے ۔ جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق 16 سالہ شیخ فیاض جو طالب علم تھا ۔ بیگم پیٹ علاقہ کے ساکن شیخ احمد کا بیٹا بتایا گیا ہے ۔ کل یہ …

Read More »

آدی بٹلہ میں لڑکی کے بشمول دو افراد کی خودکشی

آدی بٹلہ میں لڑکی کے بشمول دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /14 مئی ( سیاست نیوز ) ْآدی بٹلہ پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد بشمول ایک لڑکی نے خودکشی کرلی ۔ محبت میں ناکامی سے لڑکی اور ذہنی تناؤ کے عالم میں لڑکے نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس کے مطابق 21 سالہ کمار …

Read More »

کمسن لڑکی پانی کے کھڈ میں گرکر فوت

کمسن لڑکی پانی کے کھڈ میں گرکر فوت

حیدرآباد /14مئی ( سیاست نیوز ) پہاڑی شریف کے علاقہ میں پیش آئے ایک دلسوز واقعہ میں ایک کمسن لڑکی پانی کے گڑھے میں گرکر فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 7 سالہ گنگوتری جو سرور نگر علاقہ میں ان کے والدین کے ساتھ رہتی تھی ۔ اس کمسن …

Read More »

بلندی سے گرکر دو افراد فوت

بلندی سے گرکر دو افراد فوت

حیدرآباد /14 مئی ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقہ میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد بلندی سے گرکر فوت ہوگئے ۔ آصف نگر اور میڑپلی پولیس حدود میں یہ واقعات پیش آئے ۔ آصف نگر پولیس کے مطابق 40 سالہ شخص کشور چند جو پیشہ …

Read More »

کاروان کے فرنیچرگودام میں مہیب آتشزدگی

کاروان کے فرنیچرگودام میں مہیب آتشزدگی

آگ بجھانے تین گھنٹوں تک جدوجہد، 2.5کروڑ مال خاکستر حیدرآباد /13 مئی ( سیاست نیوز ) کاروان کے علاقہ مغل کا نالہ پر پیش آئے مہیب آتشزدگی کے واقعہ میں فرنیچر گودام جل کر خاکستر ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ آج صبح 10.15 بجے اس وقت پیش آیا …

Read More »

غیر مجاز کپاس کے بیج فروخت کنندہ گرفتار

غیر مجاز کپاس کے بیج فروخت کنندہ گرفتار

ملزم کے قبضہ سے 8 لاکھ مالیتی بیج برآمد، ٹاسک فورس پولیس کی کارروائی حیدرآباد 13 مئی (سیاست نیوز) غیر مجاز طور پر کپاس کے بیج فروخت کرنے والے گجرات کے ایک تاجر کو ٹاسک فورس پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 39 سالہ بھرت کمار پربھو داس …

Read More »

شیر مارکٹ میں نقصان پر دلبرداشتہ ایک شخص کی خودکشی

شیر مارکٹ میں نقصان پر دلبرداشتہ ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد /13 مئی ( سیاست نیوز ) شیر مارکٹ میں نقصان کے سبب ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ جس نے شیر مارکٹ میں سرمایہ کاری کی تھی ۔ اپل پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 38 سالہ بسواراج نے انتہائی اقدام کیا ۔ بسواراج پیشہ سے …

Read More »

سیکیوریٹی گارڈ کی مشتبہ موت

سیکیوریٹی گارڈ کی مشتبہ موت

حیدرآباد /13 مئی ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ قاضی بنڈہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر فوت ہوگیا ۔ بہادرپورہ پولیس کے مطابق 42 سالہ ذاکر حسین جو پیشہ سے سیکوریٹی گارڈ قاضی بنڈہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل یہ شخص اپنے مکان پہونچا اچانک اس …

Read More »

بالاپور کمسن قتل کیس کا ملزم گرفتار

بالاپور کمسن قتل کیس کا ملزم گرفتار

ملزم کا اعتراف جرم، جیل منتقلی، ٹاسک فورس پولیس کی کارروائی حیدرآباد 13 مئی (سیاست نیوز) بالاپور علاقہ میں گزشتہ ہفتہ پیش آئے 7 سالہ کمسن کے قتل میں ملوث ایک خاطی کو ٹاسک فورس پولیس نے رچہ کنڈہ پولیس کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 مئی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT