جرائم و حادثات

جرائم و حادثات

کلکٹوریٹ رنگاریڈی میں پولیس ملازم کی خودکشیحیدرآباد ۔ 28 ستمبر (سیاست نیوز) کلکٹوریٹ رنگاریڈی میں ایک پولیس ملازم نے خودکشی کرلی۔ ڈیوٹی پر تعینات پولیس ملازم نے اپنی بندوق سے

خطرناک مجرم گرفتار، ہتھیار ضبط

حیدرآباد ۔ 28 ستمبر (سیاست نیوز) ایس او ٹی نے غیرقانونی طور پر ہتھیار فروخت کرنے والے ایک خطرناک مجرم کو گرفتار کرلیا۔ ایس او ٹی ملکاجگری زون اور نریڈمیٹ

خواتین کے بھیس میں مرد بھکاری گرفتار

دکانات اور گاڑی مالکین سے جبراً وصولی پر پولیس کی کارروائیحیدرآباد ۔ 27 ستمبر (سیاست نیوز) خواتین کے بھیس میں موجود مرد بھیکاریوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا جو دوکانات

جرائم و حادثات

آوٹر رنگ روڈ گھٹکیسر میں خوفناکسڑک حادثہ، دو افراد ہلاک دیگر دو زخمیحیدرآباد /25 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آوٹر رنگ روڈ گھٹکیسر حدود میں پیش آئے خوفناک سڑک

جرائم و حادثات

کندکور میں ایک شخص برقی شاک سے فوتحیدرآباد ۔ 24 ستمبر ۔ ( سیاست نیوز)کندکور کے علاقہ میں ایک شخص برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ کندکور

بس میں عصمت ریزی، پولیس مصروف تحقیقات

حیدرآباد 22 ستمبر (سیاست نیوز) وجئے واڑہ جانے والی ایک خانگی بس میں خاتون کی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے بموجب 18 ستمبر کو کوکٹ پلی کی

گانجہ کے ساتھ چار افراد گرفتار

حیدرآباد۔ 22 ستمبر (سیاست نیوز) افضل گنج پولیس اور ایچ نیو ٹیم نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گانجہ فروخت کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب ایچ