تلنگانہ اقلیتی اقامتی کالج میں معیاری تعلیم ، طلبہ سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں
کاماریڈی :12؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ اقلیتی اقامتی کالج کی جانب سے انگلش میڈیم سے اعلیٰ معیاری تعلیم ‘صحت بخش غذا’کتابیں ‘سٹیشنری’ یونیفارم اور تمام سہولیات کیساتھ مفت