مسجد نعمانیہ سنگاریڈی میں اتوار 13 اور 20 اپریل کو عازمین حج کاتربیتی کیمپ
سنگاریڈی 9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد عبدالمجید صدر انتظامی کمیٹی مسجد نعمانیہ سنگاریڈی کی اطلاع کے بموجب انعمان اسلامک ایجوکیشنل سوسائٹی سنگاریڈی کے زیر اہتمام حسب سابق