Saturday , December 7 2019

اضلاع کی خبریں

بودھن کے موضع کمن پلی میں چیتے کی ہلچل

بودھن کے موضع کمن پلی میں  چیتے کی ہلچل

بودھن۔/20نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن منڈل کے موضع کمن پلی کے مضافات میں چیتا نظر آنے کی اطلاع ملنے پر محکمہ مال کے عہدیدار رام کرشنا اور محکمہ جنگلات کے عہدیدار جہاں چیتا نظرآنے کی اطلاع ملی اس علاقہ کا دورہ کرکے وہاں کی عوام کو راتوں کے وقت …

Read More »

مٹ پلی میں آر ٹی سی ملازمین کا انوکھا احتجاج

مٹ پلی میں آر ٹی سی ملازمین کا  انوکھا احتجاج

مٹ پلی۔/20نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین مسائل کی یکسوئی کا مطالبہ کرتے ہوئے آج اپنی ہڑتال کے 47 ویں دن مٹ پلی بس ڈپو کے روبرو آر ٹی سی ملازمین اور جے اے سی قائدین نے اپنے گھٹنوں کے بل کھڑے ہوکر کھانے استاریوں ( …

Read More »

آر ٹی سی ہڑتال: مزید دو ملازمین فوت

آر ٹی سی ہڑتال: مزید دو ملازمین فوت

آخر اور کتنی جان جائے گی…! برطرفی سے دلبرداشتہ نرسم پیٹ ڈپو کے ڈرائیور محمد یعقوب پاشاہ اور میدک ڈپو کے کنڈکٹر محمد جعفر کا انتقال حیدرآباد۔/20 نومبر، ( سیاست نیوز) ورنگل رورل ضلع کے نرسم پیٹ آر ٹی سی ڈپو سے وابستہ ڈرائیور محمد یعقوب پاشاہ کا ہڑتالی ملازمین …

Read More »

جرائم کی روک تھام کی کوشش شاد نگر میں کارڈن سرچ کے موقع پر ڈی سی پی پرکاش ریڈی کا بیان

جرائم کی روک تھام کی کوشش  شاد نگر میں کارڈن سرچ کے موقع پر ڈی سی پی پرکاش ریڈی کا بیان

شاد نگر۔/20 نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شاد نگر کے فرخنگر میں واقع اندرا نگر کالونی اور اس کے اطراف و اکناف میں پولیس کی جانب سے کارڈن سرچ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ کارڈن سرچ کے دورا ن پولیس نے گاڑیوں کے کاغذات اور مکانات میں رہنے والے افراد …

Read More »

سات سرپنچوں اور دو نائب سرپنچوں کو ’’ وجہ بتاؤ نوٹس ‘‘

سات سرپنچوں اور دو نائب سرپنچوں کو ’’ وجہ بتاؤ نوٹس ‘‘

ضلع رنگاریڈی میں لاپرواہی اورغیر مجاز لے آؤٹس کے تدارک میں ناکامی کا شاخسانہ حیدرآباد۔/20نومبر، ( سیاست نیوز) ضلع رنگاریڈی میں اپنے مبینہ فرائض سے غفلت و لاپرواہی برتنے اور غیر مجاز لے آؤٹس کا تدارک کرنے میں ناکام سات سرپنچوں اور دو نائب سرپنچوں کو ڈسٹرکٹ پنچایت آفیسر ضلع …

Read More »

سرکاری اراضی پر پتھر کی ایستادگی اور پوجا

سرکاری اراضی پر پتھر کی ایستادگی اور پوجا

دھارور موضع میں ماحول کشیدہ ہونے سے قبل پولیس کی احتیاطی تدابیر حیدرآباد۔/20نومبر، ( سیاست نیوز) ضلع رنگاریڈی کے دھارور منڈل مستقر پر بعض شرپسند عناصر کی جانب سے راتوں رات ایک سرکاری اراضی پر جھونپڑی ڈال کر پتھر ایستادہ کرکے ’ کم کم ‘ ڈال کر پوجا کرنے کا …

Read More »

ریونیو عہدیداروں پر ہراسانی کا الزام

ریونیو عہدیداروں پر ہراسانی کا الزام

ضلع محبوب آباد دنتا لا پلی تحصیل آفس پر نوجوان کا اقدام خود سوزی حیدرآباد۔/20نومبر، ( سیاست نیوز) ضلع محبوب آباد ، دنتالا پلی تحصیل آفس کے روبرو ایک نوجوان کی جانب سے اس کی اراضی کو ریونیو عہدیداروں کی جانب سے دیگر افراد کے نام پر پٹہ کردینے کا …

Read More »

ایرفورس میں بھرتی کیلئے 16تا21نومبر ریالی

ایرفورس میں بھرتی کیلئے 16تا21نومبر ریالی

سنگاریڈی 20 ؍نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انڈین ائیر فور س کے تحت ائیر فورس پولیس اور آٹو ٹیکنشن جائیدادوں پر بھر تی کیلئے 16 تا 21 جنوری 6 روزہ ضلع سنگاریڈی کے پلکل منڈل کے موضع سلطان پور میں جے این ٹی یو کے احا طے میں بڑے پیمانے …

Read More »

ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کیا جائے

ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کیا جائے

ورنگل میں جائزہ اجلاس کے دوران عہدیداروں کوکلکٹر کی ہدایت ورنگل۔/20نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہردے پراجکٹ کے تحت شہر ورنگل میں جاری ترقیاتی کاموں کو جلد سے جلد مکمل کرنے کیلئے ضلع کلکٹر پرشانت جیون پاٹل کڈا دفتر میں جائزہ اجلاس کے موقع پر عہدیداروں کو ہدایت دی کی۔ …

Read More »

ورنگل،شراب پی کر گاڑی چلانے پر 4افراد کو جیل کی سزا

ورنگل،شراب پی کر گاڑی چلانے پر 4افراد کو جیل کی سزا

ورنگل۔/20نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈرنک اینڈ ڈرائیو ، شراب پی کر گاڑی چلانے پر چار افراد کو جیل کی سزا سنائی گئی۔ ہنمکنڈہ کی سیکنڈ کلاس مجسٹریٹ بھانو مورتی نے خاطی افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ ٹریفک سی آئی سوامی نے بتایا کہ ڈرنک اینڈڈرائیو …

Read More »

کاماریڈی میں ایک شخص کا بہیمانہ قتل

کاماریڈی میں ایک شخص کا بہیمانہ قتل

کاماریڈی :19؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کاماریڈی کے گنج کے علاقہ میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ایک شخص کا بہیمانہ قتل کردیا گیا ۔ ایس ایچ او کاماریڈی جگدیش نے بتایا کہ کاماریڈی کے بتکمہ کنٹہ کے متوطن توفیق 28 سالہ جو گنج میں حمالی کی حیثیت سے …

Read More »

زرعی مارکٹ یارڈ نظام آباد میں ای نام سسٹم کا مشاہدہ

زرعی مارکٹ یارڈ نظام آباد میں ای نام سسٹم کا مشاہدہ

نظام آباد :19؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) زرعی مارکٹ کمیٹی نظام آباد کی جانب سے فراہم کئے جانے والے ای نام کا مشاہدہ اور اس کا جائزہ لینے کیلئے ملک فرانس سفارتی خانہ کا ایک وفد آج کلکٹریٹ پہنچ کر ضلع کلکٹر رام موہن رائو سے ملاقات کی …

Read More »

قتل کی واردات میں ملوث شخص کو عمر قید کی سزاء

قتل کی واردات میں ملوث شخص کو عمر قید کی سزاء

نظام آباد :19؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )قتل کی واردات میں ملوث ایک شخص کو عمر قید کی سزاء سناتے ہوئے عدالت نے فیصلہ سنایا۔ پبلک پراسیکوٹر سدرشن ریڈی کی اطلاع کے بموجب جانکم پیٹ کی شیشلا کی دختر سریتا کی شادی 2012 ء میں رنجل منڈل کے نیلہ …

منافع بخش کاشتکاری کیلئے کسانوں کی رہنمائی کریں

منافع بخش کاشتکاری کیلئے کسانوں کی رہنمائی کریں

زرعی عہدیداروں سے وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ کی خواہش ‘ سدی پیٹ میں رعیتومترا ایپ کا افتتاح سدی پیٹ ۔17نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر زراعت نرنجن ریڈی اور ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ کی جانب سے سدی پیٹ میں کسانوں کی سہولت کے لئے رعیتو مترا …

Read More »

سداشیونگر میں سڑک حادثہ2 افراد ہلاک

سداشیونگر میں سڑک حادثہ2 افراد ہلاک

کاماریڈی :17؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے یہ واقعہ سداشیو نگر پولیس اسٹیشن کے حدود قومی شاہراہ 44پر پیش آیا ۔ تفصیلات کے بموجب کاماریڈی سے تعلق رکھنے والے احمد پاشاہ ، عرفان ہر روز نظام آباد سے کاماریڈی لایا کرتے تھے ہمیشہ کی …

Read More »

کلواکرتی میں احتجاجی آر ٹی سی ورکرس میں اناج کی تقسیم

کلواکرتی میں احتجاجی آر ٹی سی ورکرس میں اناج کی تقسیم

کلواکرتی۔/17 نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی میں چل رہی گزشتہ 44 روز سے آر ٹی سی احتجاجی کارکنوں کو یہاں کے سابق سرپنچ نے ان کے گھریلو اخراجات کیلئے اناج کے ذریعہ ان کی مدد کی ۔ جناب بی آنند کمار نے آج یہاں احتجاجی کیمپ پہنچ کر دیڑھ …

Read More »

آرمور میں آتشزدگی کی وجہ سے کرانہ اسٹور خاکستر

آرمور میں آتشزدگی کی وجہ سے کرانہ اسٹور خاکستر

آرمور ۔ 17؍ نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور منڈل کے شہر پرکٹ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایک جنرل اسٹور جل کر خاکستر ہوگیا ‘ جس کی وجہ سے تقریباً 4 لاکھ روپئے کا نقصان ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق کل رات تقریباً 11 بجے راجاگوڈ نامی شخص کی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT