آرمور میں غریبوں کیلئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد
آرمور ۔آرمور سے تعلق رکھنے والے مشہور ڈاکٹر ایم ایس مدھو شیکھر جنہوں نے تقریبا” 35 سالوں سے آرمور اور بالکنڈہ میں ایم جے ہاسپٹل کی بنیاد ڈالتے ہوئے بہترین
آرمور ۔آرمور سے تعلق رکھنے والے مشہور ڈاکٹر ایم ایس مدھو شیکھر جنہوں نے تقریبا” 35 سالوں سے آرمور اور بالکنڈہ میں ایم جے ہاسپٹل کی بنیاد ڈالتے ہوئے بہترین
سدی پیٹ : مستقر سدی پیٹ نرساپور سیوار ڈبل بیڈ روم مکانات کا آندھراپردیش اسپیشل چیف سکریٹری (گرام/ وارڈ) اجئے جین نے دورہ کیا اور ترقیاتی امور کا جائزہ لیا۔
ضلع نظام آباد میں 24 گھنٹے میں 34 سے زائد کیس ‘ احتیاطی تدابیر ضروری نظام آباد:۔کرونا کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور ہر روز
بھینسہ میں حالات مکمل قابو میں اور پرُامن‘ آپسی بھائی چارگی کی نئی شروعات کرنے کی خواہش ‘ علماء کے تعاون کی ستائش بھینسہ ۔بھینسہ ایڈیشنل سپریٹنڈنٹ آف پولیس آئی
نظام آباد میں جمعیۃ العلماء کے زیر اہتمام محلہ واری سطح پر بیداری پروگرام : مولانا عبدالقیوم شاکر نظام آباد:مولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ چندماہ سے شہر
ریاستی وزیر اندراکرن ریڈی کی بہو کو سماجی و فلاحی خدمات کے سبب کئی ایوارڈس و توصیف نامےنرمل ۔ حلقہ اسمبلی نرمل میں ہر انتخابات میں یہاں کے سیاسی افق
میونسپل کونسل منچریال اجلاس سے ضلع کلکٹر کی مخاطبت منچریال ۔ منچریال بلدیہ کی ہمہ جہتی ترقی کے لئے بلدی عہدیدار ‘ عوامی نمائندوں و کونسل اراکین مشترکہ طور پر
کورونا سے بچنے احتیاط پر زور ‘ مانک راؤ کی سیاست نیوز سے بات چیتکورہیر ۔ رکن اسمبلی ظہیرآباد کے مانک راؤ نے کل شام نمائندہ سیاست کوہیر سے فون
مسلم کمیونٹی ہال بھون اور دیگر ترقیاتی کامو ں کا افتتاح سدی پیٹ۔ وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے آج اپنے حلقہ سدی پیٹ کا دورہ کرتے ہوئے کئی افتتاحی
جڑچرلہ۔جڑچرلہ اقلیتی اقامتی اسکول ناگسالہ روڈ پر واقع TMRES اسکول ( بوائز ) میں آج ضلع پریشد و نائب صدر نشین جی یادیا نے اچانک اقلیتی اقامتی اسکول کا دورہ
انٹرنیٹ سرویس ہنوز معطل، نماز جمعہ میں صرف 5 مصلیانبھینسہ :بھینسہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے 13ویں دن عام زندگی مکمل طورپر حالات معمول کی جانب گامزن ہیں ۔ ضلع
جگتیال کلکٹر جی روی کی مختلف امور پر تحصیلداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس جگتیال:کاشت کیلئے استعمال کئے جانے والے ٹریکٹروںکے ذریعہ ریت اور مٹی کی غیر قانونی طور پر منتقلی
اچم پیٹ میونسپل سابق چیرمین تلسی رام کا بیاناچم پیٹ۔ میونسپل سابق چیئرمین تلسی رام نے کہا کہ قصبہ میں نویں وارڈ کی ترقی کے لئے 60 لاکھ روپے مختص
گجویل۔ گجویل حلقہ میں مختلف حادثات و واقعات میں تین نوجوانوں کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے بموجب حلقہ گجویل کے رائے پول منڈل کے موضع اناج پور کا رہنے
خاتون کا شت کاروں میں شعور بیداری پروگرام :ضلع کلکٹرہری چندنا نارائن پیٹ: سبزیوں کی کاشت سے خاطر خواہ منافع حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ہری چندنا
اے ایس پی کا عہدہ ، ڈی جی پی تلنگانہ مہندر ریڈی کی جانب سے احکام جاری بھینسہ : ریاست تلنگانہ کے حساس مقام بھینسہ میںآئے دن فرقہ وارانہ تشددکے
گاندھی اقامتی اسکول کی 32 طالبات متاثر ، ضلع کلکٹر شرت نے تفصیلی جائزہ لیا کاماریڈی: کاماریڈی علاقہ میں کورونا کی وباء میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے
محکمہ تعلیمات اور اقامتی مدارس کے اساتذہ کا اجلاس ، کلکٹر کا خطاب نظام آباد :ضلع کلکٹر مسٹر سی نارائن ریڈی نے محکمہ تعلیمات اور اقامتی مدارس کے عہدیداروں کے
ٹی آر ایس چھوڑ کر کہیں جانا نہیں ہے : رویندر ریڈییلاریڈی: سابق رکن اسمبلی رویندر ریڈی کی ٹی آر ایس کو خیرآباد کرکے بی جے پی میں شمولیت کی
کاماریڈی : ایس شیانہ کاماریڈی ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسر نے اخباری اعلامیہ میں بتایا کہ حکومت تلنگانہ کی جانب سے ریاستی اُردو اکیڈیمی کے تحت اُردو آن لائن بنیادی کورسس