اضلاع کی خبریں

کرونا سے متاثر دو افراد کے کامیاب علاج اور ڈسچار ج کردئے جانے کے بعدگلبرگہ میں کرونا کی ایک اور مریض ہسپتال میںشریک کروادی گئیں

گلبرگہ /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شہر گلبرگہ میں 10مارچ کو کرونا کے مرض میںمبتلا ہوجانے کے سبب76سالہ قاضی محمد حسین صدیقی صدر قاضی گلبرگہ کا انتقال ہوا تھا ۔