اضلاع کی خبریں

صفائی ملازمین کی دیانتداری کی ستائش

نظام آباد: 18/ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)نظام آباد شہر کے زون II علاقہ، 24ویں ڈیویژن میں صفائی کے دوران ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ معمول کے مطابق صفائی کا