شدید بارش کی وجہ عہدیدار الرٹ رہیں، غیر ضروری چھٹیاں منسوخ ،کلکٹر پرتیما سنگھ کی ہدایت
میدک31 جولائی:(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر پرتِما سنگھ نے شدید بارشوں کے پیش نظر تمام سرکاری عہدیداروں کو الرٹ رہنے، ہر وقت دستیاب رہنے اور غیر ضروری چھٹیاں نہ لینے