اداریہ

بشارالاسد کا زوال

تھا بہت ہی ناز اُن کو اپنی جھوٹی شان پرکُھل گئی مٹھی بھرم کی کیا تھا اور کیا ہوگیاملک شام میں صورتحال بہت تیزی سے تبدیل ہوئی ہے ۔ ایک

انڈیا اتحاد میں بے چینی ؟

ملک میں لوک سبھا انتخابات سے قبل تشکیل پائے انڈیا اتحاد کی جماعتوں میں ایسا لگتا ہے کہ بے چینی کی کیفیت پیدا ہونے لگی ہے ۔ پہلے ہریانہ اسمبلی

کسان پھر سڑک پر کیوں ؟

لگا رہتا ہے بحرِبیکراں میں خوف طوفاں کاکوئی ساحل مقدر میں مرا ساحل نہیں ہوتاہندوستان جہاں دنیا میں تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت ہے وہیں یہ بھی ایک اٹل حقیقت

پارلیمنٹ ‘ حکومت و اپوزیشن ٹکراؤ

چھائوں میں جو ساتھ ہیں ان سے کہودھوپ کو بھی آزمانا چاہئےپارلیمنٹ میں ایک بار پھر سے تعطل کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے ۔ ایوان کا کام کاج حکومت کے

دیویندر فڑنویس کا انتخاب

ریاست مہاراشٹرا میں بالآخر چیف منسٹر کے عہدہ کیلئے دیویندر فڑنویس کا انتخاب عمل میں آچکا ہے ۔ سابق چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے نے اس عہدہ کیلئے دیویندر فڑنویس کے

ہند ۔ بنگلہ دیش تعلقات

نگاہِ لطف وہ میری طرف اٹھا نہ سکےلگی ہے آگ جو دل میں اُسے بجھا نہ سکےہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین طویل ؎عرصہ سے اچھے اور خوشگوار تعلقات رہے

پارلیمنٹ میں آئین پر مباحث

لگائے مہر بیٹھے ہیں سبھی اپنی زبانوں پرمگر سچائی کہنے پر کوئی مائل نہیں ہوتاپارلیمنٹ میں گذشتہ ہفتے سے تعطل جیسی صورتحال پیدا ہوگئی تھی اور اپوزیشن کی جانب سے

مہاراشٹرا ‘ تشکیل حکومت میں تاخیر

مصلحت کا یہ شہر ہے لوگوروز موسم یہاں بدلتے ہیںملک کی بڑی ریاستوں میں سے ایک مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوئے ایک ہفتے سے زیادہ کا

فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری

بہت یاد آئیں بُھلانے کی باتیںبھلائی گئیں یاد آنے کی باتیںملک میں ان دنوں فرقہ وارایت کو انتہائی درجہ تک ہوا دی جا رہی ہے ۔ عوام کے ذہنوں پر

یو پی پولیس کو سپریم کورٹ کی ہدایت

اترپردیش پولیس کو ایسا لگتا ہے کہ عدالتوں کی پھٹکار سہنے کا تجربہ ہوتا جا رہا ہے ۔ ایک سے زائد مواقع پر ملک کی مختلف عدالتوں نے یو پی

درگاہ اجمیر شریف بھی نشانہ پر !!

ہندوستان میں ان دنوں شرپسندی اور انتہاء پسندانہ سوچ و منصوبوں پر عمل آوری عروج پر پہونچ چکی ہے ۔ اچانک ہی کوئی کسی دن نمودار ہوتا ہے اور مسلمانوں

ای وی ایم اور عوامی تحریک کا فیصلہ

ہندوستان میں کئی برسوں سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا مسئلہ چل رہا تھا ۔ اپوزیشن جماعتوں کو لگاتار شبہات ہیں کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میںالٹ پھیر کیا جاسکتا ہے اور

آئین پر مکمل عمل ضروری

ملے وہ زخم ستم ہائے روزگار کے بعدزبان کھل نہ سکی چشمِ اشکبار کے بعدملک بھر میں آج سمویدھان دیوس ( یوم دستور ) منایا گیا ۔ سرکاری سطح پر

وبائی امراض ‘ احتیاط اور علاج

سب پریشان ہیں آخر کس وباء میں وہ مرےجن کو غربت کے علاوہ کوئی بیماری نہ تھیہماری ریاست تلنگانہ میں ان دنوں وبائی امراض عروج پر ہیں۔ عوام کی اکثریت

مہاراشٹرا ‘ اپوزیشن کو محاسبہ کی ضرورت

اِس قدر اُکتا گیا دل جھوٹے وعدوں سے مراجب حقیقت سامنے آئی تو افسانے لگےملک کی دو ریاستوں جھارکھنڈ اور مہاراشٹرا کے انتخابی نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ۔

اڈانی کے خلاف الزامات

کس زندگی کے واسطے دولت کی آرزودیکھو نتیجہ غور سے قاروں کے مال کاایک امریکی محکمہ کی جانب سے ہندوستان کے ایک بڑے تجارتی گروپ اڈانی کے خلاف الزامات سامنے

یو پی ‘ انتخابی عمل کا مذاق

آج ملک کی دو ریاستوں جھارکھنڈ اور مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات کی رائے دہی ہوئی ۔ اس کے علاوہ کچھ اسمبلی اور پارلیمانی حلقوںکیلئے ضمنی انتخاب میں بھی ووٹ ڈالے

آج فیصلے کا دن

اُسی کو منزلِ مقصود بڑھ کے چومے گیقدم جو پایۂ عزم و ثبات سے رکھےمہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے ۔مہاراشٹرا میں آج ایک ہی دن میں

انتخابی مہم کا اختتام

کوئی تو سود چکائے کوئی تو ذمہ لےکسی انقلاب کا جو آج تک ادھار سا ہےجھارکھنڈ میں دوسرے مرحلہ کی رائے دہی اور مہاراشٹرا میں ایک مرحلہ میں ہونے والے