اداریہ

معیشت بد حال ‘ پیسہ باہر جا رہا ہے

کماتا تو ہوں میں لیکن کمائی ڈوب جاتی ہےمعیشت خود مجھ ہی سے اوب جاتی ہےہندوستان میں حکومت کی جانب سے لگاتار یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ ملک

امن بورڈ کے فوری بعد جنگ کا خبط

ہم اُن ساری کتابوں کو قابلِ ضبطی سمجھتے ہیںجنہیں پڑھ کر بیٹے باپ کو خبطی سمجھتے ہیںامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف جنگ اور فوجی

ڈونالڈ ٹرمپ کا غزہ امن بورڈ

نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئیبڑی دیر کی مہرباں آتے آتےامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدہ کے دوسرے مرحلہ کے طور پر غزہ کے امن

ایس آئی آر ‘ شفافیت کیوں نہیں ؟

جس وقت سے ملک کی مختلف ریاستوں میں ایس آئی آر کا عمل شروع ہوا ہے اس وقت سے ہی اس عمل کے شفاف نہ ہونے کی شکایات عام ہوگئی

امریکہ یوروپی یونین کشیدگی

عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کیلئےہم کسی گھر میں اُجالا نہیں ہونے دیتےصدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ دنیا کے ہر خطہ میں اپنی اجارہ داری اور تسلط کو یقینی بنانے کیلئے

وزیر اعظم کا سیاسی بھید بھاؤ

اب کسی کو کسی سے کیا مطلبہر کوئی بھید بھائو میں آیاوزیر اعظم کسی بھی ایک ریاست یا جماعت کا نہیں ہوتا بلکہ سارے ملک کا وزیر اعظم ہوتا ہے

بالی ووڈ میں بھی فرقہ پرستی ؟

رنگ اور نسل ذات اور مذہب جو بھی ہو آدمی سے کمتر ہےاِس حقیقت کو تم بھی میری طرح مان جاؤ تو کوئی بات بنےویسے تو ہندوستان میں گذشتہ چند

مہاراشٹرا اتحاد ‘ توڑ جوڑ کے اندیشے

دل آرزوئے شوق کا اظہار نہ کردےڈرتا ہوں مگر یہ کہ وہ انکار نہ کردےمہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نتائج کا اعلان ہوچکا ہے ۔ ملک کی سب

مہاراشٹرا بلدیاتی انتخابی نتائج

غم کے سینے میں خوشی کی آگ بھرنے دو ہمیںخوں بھرے پرچم کے نیچے رقص کرنے دو ہمیںمہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل پایہ تکمیل کو پہونچا ہے ۔ کل

ترنمول ۔ ای ڈی ٹکراؤ

وقت نازک ہے اپنے بیڑے پرموج حائل ہے اور ہوا ناسازکولکتہ میں انتخابی حکمت عملی ساز ادارے آئی ۔ پیاک کے دفتر پر انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے دھاوے اور اس میں

خواتین سے متعلق نامناسب ریمارکس

ملک میں وقفہ وقفہ سے خواتین کے تعلق سے مختلف گوشوں سے نامناسب اور نازیبا ریارکس کا سلسلہ سا چل پڑا ہے ۔ کبھی کوئی خواتین کے لباس پر ریمارکس

اداکار وجئے کو راہول گاندھی کی تائید!

ہیں دلیلیں ترے خلاف مگرسوچتا ہوں تری حمایت میںٹاملناڈو کی سیاست میں ادکار سے سیاست دان بننے والے وجئے کی فلم کی ریلیز کے مسئلہ پر شدت پیدا ہونے لگی

ایک اور جنگ کی تیاری ؟

نقیب امن رہا میں محاذ جنگ پہ بھییہی اصول مری فتح کا سبب ٹھہراایران میں عوامی احتجاج کو بہانہ بناتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایک اور جنگ

ایران مظاہرے ‘ بیرونی مداخلت

قناعت نہ کر عالمِ رنگ و بو پرکہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیںتقریبا پندرہ برس قبل مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے تحریر اسکوائر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ

بنگال میں سیاسی افرا تفری

زمین جاگ رہی ہے کہ انقلاب ہے کلوہ رات ہے کہ کوئی ذرّہ محوِ خواب نہیںمغربی بنگال میں جاریہ سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ سیاسی جماعتیں اس کیلئے اپنے

اب 500 فیصد شرحوں کی دھمکی

تجلی سے کہہ دو ذرا ہاتھ روکےبہت عام اب دل کی بیماریاں ہیںڈونالڈ ٹرمپ کی بحیثیت صدر امریکہ دوسری معیاد میں ہندوستان کے تعلق سے امریکہ کا رویہ بالکل بھی

اترپردیش ‘ تقریبا 3 کروڑ نام حذف

کر پہلے مجھ کو زندگی جاوداں عطاپھر ذوق شوق دیکھ دلِ بیقرار کاجس وقت سے ملک میں مختلف ریاستوں اور مرکزی زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا عمل

ٹاملناڈو میں بی جے پی سہارے کی متلاشی

کٹتی ہے سہارے کی آرزو پہ زندگیکیسے کہوں کسی کی تمنا نہ چاہئےجنوبی ہند کی ریاست ٹاملناڈو میں بی جے پی تاحال اپنا کوئی خاص اثر دکھانے میں کامیاب نہیں

غزہ ‘ انسانی امداد اور اسرائیل

جاتے ہوئے تکتے ہیں مجھے قافلے والےمیں شاخ سے ٹوٹا ہوں بڑی دیر سے چُپ ہوںغزہ میں حالانکہ تقریبا دو سال طویل جنگ ختم ہوگئی ہے لیکن اس کے اثرات