کون سا امتحان محفوظ ہے ؟
چلتی رہی ہیں وقت کی کچھ ایسی آندھیاںکوئی چراغ ہم کو جلانے نہیں دیااب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ NEET امتحان کے پرچہ جات کا بھی افشاء ہو گیا
چلتی رہی ہیں وقت کی کچھ ایسی آندھیاںکوئی چراغ ہم کو جلانے نہیں دیااب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ NEET امتحان کے پرچہ جات کا بھی افشاء ہو گیا
قدر اب تک تری تاریخ نے جانی ہی نہیںتجھ میں شعلے بھی ہیں بس اشک فشانی ہی نہیںہندوستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہمیشہ سے شکوک و شبہات کے گھیرے میں
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیںوہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیںکانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بالآخر انتخابی سفر کا آغاز کرنے والی ہیں۔ اس سلسلہ
شکریہ اے عید تیرے آنے کا ،بخت جاگاغریب خانے کاہمیں حاصل سعادت توحید ہوئی ، عید سے پہلے میری عید ہوئیآج عید الاضحی ہے ۔ اقطائے عالم کے مسلمان مناسک
ہائے رے انسان کی مجبوریاںپاس رہ کر بھی ہے کتنی دوریاںمیڈیا میں ان دنوں آر ایس ایس اور بی جے پی کے مابین دوریوں اور اختلافات کے تذکرے چل رہے
وہ حادثے بھی دہر میں ہم پر گزر گئےجینے کی آرزو میں کئی بار مرگئےگجرات کو ہندوستان میں ہندوتوا کی امتحان گاہ قرار دیا جاتا رہا ہے ۔ یہ وہی
سلام تیری مروت کو مہربانی کوملا اک نیا سلسلہ کہانی کوانتخابی عمل کی گہما گہمی ختم ہوچکی ہے اور ملک میں نظم و نسق کو ایک بار پھر سے موثر
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گاکسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتاپڑوسی تلگو ریاست آندھرا پردیش میں بالآخر تلگودیشم سربراہ این چندرا بابو نائیڈو نے اقتدار پر کامیابی واپسی
ہندوستان میں کسی بھی طرح کے امتحان انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ان ہی امتحانات کے ذریعہ طلبا کے مستقبل کا تعین ہوتا ہے ۔ ان ہی امتحانات سے
بنام بادہ کشی زہر پی گئے ساقینہ پوچھ ہم سے کہ کس امتحاں سے گذرے ہیںتلنگانہ میں بی جے پی کو لوک سبھا انتخابات میں توقع سے زیادہ کامیابی حاصل
دیکھتا ہوں رقابتکب تک ڈراتی ہے مجھےکل نئے سورج کو اپنے ساتھ لیکر آؤں گاہندوستان میں عام انتخابات کا عمل مکمل ہوچکا ہے ۔ سات مراحل میں رائے دہی ہوئی
وقت نے رکھا ہے میرے آگے ایک ایسا سوالہاں ہی کہنا تھا مناسب دوسرا رستہ نہ تھانریندر مودی مسلسل تیسری میعاد کیلئے ملک کے وزیر اعظم بننے والے ہیں۔ دو
وعدوں کے اژدھام لگائو کہ کچھ تو ہوہر قدرِ اعتبار گھٹائو کہ کچھ تو ہولوک سبھا انتخابات اور ساتھ ہی ہوئے اسمبلی انتخابات نے ملک کے حالات اور ان ریاستوں
غافل نہیں میں بدلے ہوئے رنگ چمن سےکانٹے بھی نظر میں ہیں گلِ تر بھی نظر میںطویل انتظار کے بعد بالآخر آج وہ دن آگیا جب لوک سبھا کے انتخابی
نہ تھا کچھ تو خدا تھا ، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتاڈبویا مجھکو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتاویسے تو ہر بار انتخابات کے بعد ایگزٹ پولس
یارب ترے جہاں میں کوئی بھی دکھی نہ ہودل میں ملال چہروں پہ آزردگی نہ ہواسرائیل اور امریکہ کا ڈوغلا پن ایک بار پھر واضح طور پر دکھائی دے رہا
ظالم ہے ایک سمت تو مظلوم اک طرفہٹ دھرمیاں ہی دیکھیں نظر اب جدھر گئیہندوستان میں رائے دہی کا عمل آج ایک طرح سے اختتام کو پہونچے گا ۔ حالانکہ
اب پرندے جانور بھی بن گئے ماتا پتاایک انساں ہی جہاں میںا یسا ویسا ہوگیاایسا لگتا ہے کہ اسرائیل نے دنیا بھر میں اپنی مخالفت اور تنقیدوں کو خاطر میں
کسی کی آنکھ بھی پر نم نہیں ہےکوئی اپنا شریکِ غم نہیں ہےویسے تو سیاسی جماعتیں جب کبھی ریاستی اور قومی سطح پرا قتدار حاصل کرتی ہیں وہ اپنے اقتدار
سکون نہیں ہے زمانہ میں انتشار تو ہےہمارے قبضہ میں کچھ بھی ہو اقتدار تو ہےملک بھر میں انتخابات کا عمل اب اپنے اختتامی مراحل میں پہونچ چکا ہے ۔