اداریہ

نتیش کمار کی پیشرفت

اس خاموشی میں تو دم گھٹ جائے گاچیخوں سے سناٹا توڑ رہا ہوں میںچیف منسٹر بہار و جنتادل یونائیٹیڈ کے صدر نتیش کمار اپوزیشن اتحاد کیلئے ابھی سے سرگرم ہوگئے

مسلم تحفظات سے چبھن

کچھ تسلی تو اس دل کی ہوجائے گیتذکرے پر مرے مسکرا دیجئےیہ ایک اٹل اور ناقابل تردید حقیقت ہے کہ آزادی کے بعد سے اس ملک میں سب سے زیادہ

کرناٹک کی انتخابی مہم

جنوبی ہند کی ایک اہم ریاست کرناٹک میں انتخابات کا وقت چل رہا ہے ۔ ریاست میں انتخابی مہم بتدریج شدت اختیار کرچکی ہے اور آئندہ دنوں میں اس مہم

عید الفطر

رحمتوں ‘ برکتوں ‘ سعادتوں اور مغرتوں والا مہینہ رمضان المبارک ہم سے وداع ہوچکا ہے ۔ ایک ماہ تک ہم پر رحمتیں اور برکتیں لٹاتے ہوئے ماہ رمضان رخصت

گجرات فساد ملزمین بھی بری

ملک میں وقت کا پہئیہ ایسا لگتا ہے کہ الٹا گھوم رہا ہے جہاں خاطیوں کو سزائیں نہیں دی جا رہی ہیں اور بے گناہوں کو ضمانتوں سے محروم رکھا

میڈیا کے دوہرے معیارات

کسی بھی ملک کی ترقی اور جمہوریت کے فروغ کیلئے میڈیا کا غیر جانبدار اور آزاد رہنا انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ میڈیاکی یہ ذمہ داری ہوتی ہے

تلنگانہ میں انتخابی تیاریاں

مانا کہ سازگار چمن کی فضا نہیںلیکن فضا بدلنے کا کیا حوصلہ نہیںملک کی سب سے نئی ریاست تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شرو ع ہوگئی ہیں۔ جہاں سیاسی

ستیہ پال ملک کے انکشافات

کیا ملا تم کو میرے عشق کا چرچا کرکےتم بھی رسوا ہوئے مجھکو بھی رسوا کرکےجموںو کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے پلواما واقعہ کے تعلق سے کئی

عتیق کا نہیں ‘ قانون کا قتل

بالآخر وہی ہوا جس کے اندیشے ظاہر کئے جا رہے تھے ۔ اترپردیش میںایک خاندان کا عملا صفایا کردیا گیا ۔ مافیا ڈان و سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور

اترپردیش :ایک اور انکاؤنٹر

راستے اپنے بدلنے سے نہیں کچھ حاصلاے مسافر تجھے رہبر کو بدلنا ہوگااترپردیش میں آدتیہ ناتھ کی حکومت انکاؤنٹر اور بلڈوزر کی حکمرانی میں مصروف ہے ۔ آج یو پی

راہول ۔ نتیش ۔تیجسوی ملاقات

آئندہ پارلیمانی انتخابات سے قبل بی جے پی کے خلاف اپوزیشن کا ایک متحدہ محاذ تشکیل دینے کی کوششوں کے دوران آج کانگریس ۔ جے ڈی یو اور آر جے

کرناٹک ‘ بی جے پی کی مشکلات

اب جبکہ جنوبی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کی رائے دہی کیلئے ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آتی جا رہی ہے ۔

بی جے پی ۔ بی آر ایس کی تکرار

اے دوست زندگی تو مسلسل جہاد ہےبس ایک حادثہ ہی میں چہرہ اتر گیاملک کی دوسری چند ریاستوںکی طرح تلنگانہ میںبھی جاریہ سال کے اواخر تک اسمبلی انتخابات ہونے والے

کانگریس ‘ راجستھان اور بحران

پھر اس کے شہر میںجانے کی دھن سوار ہوئیپھر اک سفر وہ مرے نام کرگیا شایدملک کی چند ریاستوں میں جاریہ سال کے اواخر تک اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔

سوشیل میڈیا پر کنٹرول کی کوشش

ہندوستان میں سوشیل میڈیا ایک اہم پلیٹ فارم بن کر ابھر اہے ۔ ویسے تو ساری دنیا میںسوشیل میڈیاکی اہمیت میںاضافہ ہوا ہے لیکن جہاں تک ہندوستان کی بات ہے

کرناٹک ‘ کانگریس قائدین کااختلاف

جنوبی ہند کی ایک اہم ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے ۔ ریاست میں10 مئی کو نئی حکومت کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے جانے والے

امتحانی پرچوں کا افشاء

ملک میں اکثر و بیشتر کسی نہ کسی طرح کے امتحانات کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ کبھی سرکاری بھرتیوں کیلئے تو کبھی سرکاری داخلوںکیلئے تو کبھی کسی اور کام

کرپشن ‘ سی بی آئی اوروزیراعظم کا بیان

نئی رتوں کے تقاضے وہی پرانے ہیںگئی رتوں کا ہر اک زخم بھر گیا شایدکرپشن ‘ سی بی آئی اوروزیراعظم کا بیانملک کی اعلی ترین سمجھی جانے والی تحقیقاتی ایجنسی

منتخبہ حکومتوں کی عمدا ہتک

ملک میںسیاسی اختلافات کی وجہ سے جمہوری اور دستوری ر وایات سے انحراف کی روش عام ہوتی چلی جا رہی ہے ۔ افسوس اس بات کا ہے کہ خود مرکزی