اداریہ

ووٹرس کو بھی دھمکیاں!

ہم تم ملے نہ تھے تو جدائی کا تھا ملالاب یہ ملال ہے کہ تمنا نکل گئیاکثر و بیشتر دیکھا جاتا ہے کہ سیاسی قائدین کم از کم انتخابات کے

مسلمان حاشیہ پر کیوں؟

کبھی ہم سے کبھی غیروں سے شناسائی ہےبات کہنے کی نہیں تو بھی تو ہر جائی ہےاس حقیقت سے ہر کوئی واقف ہے کہ جس وقت سے مرکز میں نریندرمودی

کرناٹک کانگریس میں سرگرمیاں

ہے بہارِ باغِ دنیا چند روزدیکھ لو اس کا تماشا چند روزجنوبی ہند میں کانگریس کے مضبوط اقتدار والی ریاست کرناٹک میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ یہ دعوی کیا

نتیش کمار ‘ نئی ذمہ داریاں

لے کے داغ آئے گا سینے پہ بہت اے سیاحدیکھ اس شہر کی گلیوں میں نہ جانا ہرگزنتیش کمار ‘ نئی ذمہ داریاںبہا ر میں نئی حکومت کی تشکیل عمل

شیخ حسینہ کو سزائے موت

رہے ہم بھی آخر نہ ہم چلتے چلتےملی آج راہِ عدم چلتے چلتےبنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو بالآخر سزائے موت کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

لالو پرسا یادو کے خاندان کا انتشار

دل کے ٹکڑے ہوئے اور جگر لُٹ گیاایک گھر بس گیا، ایک گھر لُٹ گیابہار میں اسمبلی انتخابات کے نتائج نے ایک طرح سے بھونچال پیدا کردیا ہے ۔ جس

تلنگانہ میں ایس آئی آر کی تیاری

نہ ابتداء کی خبر ہے نہ انتہا معلومرہا یہ وہم کہ ہم ہیں سووہ بھی کیا معلوم؟ہندوستان بھر میں بہار وہ واحد ریاست ہے جہاں ایس آئی آر کیا گیا

بہار کے انتخابی نتائج

نشیمن پر نشیمن اس قدر تعمیر کرتا جاکہ بجلی گرتے گرتے آپ خود بیزار ہوجائےبہار میں انتخابی نتائج کا اعلان ہوگیا ہے ۔ تمام توقعات ‘ امکانات اور اندیشوں کے

آج نتائج کا علان

انجام کو پہنچوں گا میں انجام سے پہلےخود میری کہانی بھی سنائے گا کوئی اورسیاسی اعتبار سے اہمیت کی حامل ریاست بہار میں آج اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی

دہلی کار دھماکہ

بنا بنا کے جو دنیا مٹائی جاتی ہےضرور کوئی کمی ہے جو پائی جاتی ہےدارالحکومت دہلی میں کل شام ایک ہلاکت خیز دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں تاحال 13

بہار ‘آج بڑے فیصلے کا دن

اب تو مجھ کو پانے کی تدبیر کراب میں تجھ کو کھونے پر آمادہ ہوںبہار میں آج دوسرے اور آخری مرحلے کی رائے دہی کا دن ہے ۔ گذشتہ تقریبا

بہار میں این ڈی اے کا بکھراؤ ؟

یہ موڑ وہ ہے کہ پرچھائیاں بھی دیں گی نہ ساتھمسافروں سے کہو اُن کی رہ گزر آئیبہار میں انتہائی اہمیت کے حامل اسمبلی انتخابات اب اپنے اختتامی مراحل کی

ملک گیر ایس آئی آر پر بے چینی

نہ لٹتا دن کو تو کب رات کو یوں بے خبر ہوتارہا کھٹکا نہ چوری کا دعا دیتا ہوں رہزن کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک گیر سطح پر

الیکشن کمیشن کب حرکت میں آئے گا

یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیںقائد اپوزیشن راہول گاندھی نے ایک بار پھر ووٹ چوری کے سنسنی خیز الزامات

بہار ‘ آج فیصلے کا دن

ریاست بہار میں آج اہم فیصلے کا دن ہے ۔ دو مرحلوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے پہلے مرحلہ میں آج رائے دہی ہوگی ۔ جملہ 121 اسمبلی نشستوں

دہلی میں فضائی آلودگی

ہر ایک سانس ہی ہم پر حرام ہوگئی ہےیہ زندگی تو کوئی انتقام ہوگئی ہےقومی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کا مسئلہ مسلسل اور لگاتار اقدامات کے باوجود کم ہونے

وزیر اعظم کی انتخابی تقاریر

کام آسان ہو دشوار بنا لیتا ہوںراہ چلتا ہوں تو دیوار بنا لیتا ہوںدوسرے سیاسی قائدین کی طرح وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی بہار میں انتخابی مہم میں خود