اداریہ

پاکستان میں غیر یقینی صورتحال

تصویر بناتا ہوں، تصویر نہیں بنتیایک خواب سا دیکھا ہے، تعبیر نہیں بنتیپاکستان میںانتخابی عمل مکمل ہوگیا ہے ۔ وہاں معلق پارلیمنٹ تشکیل پائی ہے اور کسی بھی جماعت کو

انتخابات اور بی جے پی کے دعوے

ہر گام اندھیرے ہیں اب صبح کی صورت کیا ہوگییہ دور قیامت کیا کم ہے اب اور قیامت کیا ہوگیجیسے جیسے ملک میں پارلیمانی انتخابات کا وقت قریب آتا جا

ملک میں نئی سیاسی صف بندیاں

تجھ سے بچھڑ کے ہم پہ یہ عقدہ کھلا کہ ہمہر سانس لے رہے ہیں مسلسل عذاب میںآئندہ پارلیمانی انتخابات سے قبل ملک میں از سر نو سیاسی صف بندیوں

الزام تراشی کی نہیںکام کی ضرورت

چھپائے بیٹھے ہیں سب خنجر آستینوں میںیہ کیسا رشتہ ہے کیساہے یہ یہاں کا چلنملک میں گذشتہ دس برس سے بی جے پی زیر قیادت نریندر مودی کی حکومت ہے

پاکستان میں انتخابات

پاکستان میں آج رائے دہی ہونے والی ہے ۔ عام انتخابات کیلئے پاکستانی ووٹرس آج اپنے ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے نئی حکومت کا انتخاب عمل میں لائیں گے ۔

مساجد و مقدس مقامات نشانہ پر کیوں ؟

گزر آیا بہاروں سے خزاں سےزمانہ بھی کہاں پہنچا کہاں سےمساجد و مقدس مقامات نشانہ پر کیوں ؟ملک میں یہ روایت بن گئی ہے کہ اکثر و بیشتر مذہبی اور

جمہوریت کا قتل

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتاگذشتہ دنوں چندی گڑھ کے مئیر کا انتخاب ہوا ۔ بی جے پی

جھارکھنڈ میں عددی طاقت کا امتحان

دوست کیسا کوئی صورت آشنا ملتا نہیںہے وطن ہی میں مرے ہر سمت بیگانوں کی بھیڑجھارکھنڈ میںآج چمپائی سورین کی حکومت کو ایوان اسمبلی میںاپنی عددی طاقت ثابت کرنی ہے

عمران خان کو سزائیں

رہنما قافلے کا چھوٹ گیاناخدا قوم کا تھا چھوٹ گیاپاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ایک اور مقدمہ میں سات سال کی سزا سنادی گئی ہے ۔ جاریہ

’انڈیا اتحاد ‘ کہاں جا رہا ہے ؟

چل ائے دل اس جہانِ رنگ و بو سے دور چل نکلیںمیرا ہونا زمانے کیلئے بار گراں کیوں ہوبی جے پی کو شکست دینے کے مقصد سے قائم کیا گیا

عبوری بجٹ ‘ صرف زبانی جمع خرچ

حوادث کے ستم سہہ کر بھی اس نےشکن ماتھے پہ کچھ لائی نہیں ہےمرکز کی نریندر مودی حکومت نے آئندہ لوک سبھا انتخابات سے قبل اپنا آخری بجٹ پیش کیا

گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت !

وارانسی کی ایک عدالت نے آج ایک فیصلہ دیتے ہوئے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد کے نچلے حصے میں پوجا کی اجازت دیدی ہے ۔ یہ ایک طرح سے

راجستھان میں ماحول بگاڑا جا رہا ہے

محفلوں میں اپنے لہجے کا بھی رکھئے گا خیالبے تکلف ہی سہی انداز شائستہ رہےراجستھان میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو شکست دیتے ہوئے بی جے پی نے

سیاسی اختلاف کا گرتا معیار

چاہتا ہوں کوئی امید نہ رکھوں ان سےکاش میری یہی امید برآئی ہوتیسیاسی اختلاف کا گرتا معیارسیاست میںمختلف جماعتوں کے قائدین کی جانب سے ایک دوسرے کو تنقیدوں کا نشانہ

اپوزیشن میں انتشار کی سازشیں

چل بسے وہ دن کہ یاروں سے بھری تھی انجمنہائے افسوس ! آج وہ صورتِ آشنا ملتا نہیںجیسے جیسے آئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے

کیا نتیش کمار پھر پلٹی ماریں گے ؟

ہے تشنگی کا بوڑھا سمندر بھی منجمدساحل پہ ہاتھ پیر چلاؤ کہ کچھ تو ہوانڈیا اتحاد کیلئے ملک میں حالات سازگار ہوتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ گذشتہ دنوں چیف

جمہوریت کا تحفظ ضروری

اس گلستاں میں کھلے ہیں پھول سب اقسام کےہیں جدا خوشبوئیں تو لیکن اسی سے ہے پھبنجمہوریت کا تحفظ ضروریآج یوم جمہوریہ ہے ۔ ہندوستان کو جمہوری ملک بنے ہوئے

انڈیا اتحاد میںدراڑیں

اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل انڈیا اتحاد میںدراڑیں ابھی سے پیدا ہونے لگی ہیں۔ مغربی بنگال اور پنجاب میںتنہا مقابلہ کرنے کا ترنمول کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے اعلان کردیا

آسام ‘ لا قانونیت کی راہ پر

کتنا ویراں اس نے چمن کردیاہم نے کس کے حوالے وطن کردیاملک کی شمال ۔ مشرقی ریاست آسام ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کی تجربہ گاہ بن گئی