نفرت کا بازار گرم کرنے کی سازشیں
جس عوام نے تم کو اقتدار بخشا ہےہوگئی نظر اُن سے آج کیوں پرائی سیملک کی سیاست میں نفرت کو ایک خاص مقام حاصل ہوگیا ہے ۔ عوام کو جو
جس عوام نے تم کو اقتدار بخشا ہےہوگئی نظر اُن سے آج کیوں پرائی سیملک کی سیاست میں نفرت کو ایک خاص مقام حاصل ہوگیا ہے ۔ عوام کو جو
جیسے ہی ملک کی پارلیمنٹ میں خواتین تحفظات کا بل منظور کرلیا گیا یہ قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں کہ ملک میں اب مردم شماری کی جائے گی اور پھر
گذشتہ دنوں سارے ملک میں اس بات کی تشہیر کی جا رہی تھی کہ ملک کی پارلیمنٹ نے ایک نئی عمارت میں کام کرنا شروع کردیا ہے ۔ پرانی عمارت
بہت ہے قید کی میعاد سرفروشوں کیفضا قفس کی جو راس آگئی تو کیا ہوگابالآخر وہی ہوا جس کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ کرناٹک میں اپنے وجود کی
ہندوستان ایک وسیع و عریض ملک ہے ۔ ملک کی آبادی 140 کروڑ کے آس پاس پہونچ چکی ہے ۔ ملک کے عوام کی ضروریات بھی بدلتے وقت کے تقاضوں
ہندوستان اور کناڈا کے درمیان سفارتی کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور اس میںاضافہ کے اندیشے ظاہر کئے جا رہے ہیں۔ جس وقت ہندوستان میںجی 20 چوٹی کانفرنس منعقد ہوئی تھی
بے شک حضور آپ خدا کی طرح رہیںجینے کا حق ہمیں بھی ہے انسان کی طرحملک کی پارلیمنٹ نے آج سے ایک نئی عمارت میں کام کرنا شروع کردیا ہے
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والاملک میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے 2024 میں بی جے پی کے خلاف مقابلہ کیلئے انڈیا
کانٹوں سے گزرجاتا ہوں دامن کو بچاکرپھولوں کی سیاست سے میں بیگانہ نہیں ہوںپڑوسی تلگو ریاست آندھرا پردیش کی سیاست ان دنوں ایک طرح کی اضطراب آمیز کیفیت کا شکار
اوروں کی ضرورت پہ نظر جاتی بھی کیسےہم اپنے مفادات کے ملبے میں دبے تھےملک کی سب سے نئی ریاست تلنگانہ ان دنوں سیاسی جنگ کے میدان میں تبدیل ہو
بی جے پی اور این ڈی اے اتحاد ہمیشہ ہی فرقہ پرستی اور ہندوتوا کا سہارا لیتے ہوئے انتخابات میں مقابلہ کرتے ہیں اور اسی کے سہارے کامیابی حاصل کرنے
اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل انڈیا اتحاد نے کچھ ٹی وی اینکرس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے ۔ یہ فہرست بھی جاری کردی گئی ہے کہ کن اینکرس کا بائیکاٹ
کسی بھی جمہوری ملک میں میڈیا کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے ۔ خاص طور پر جمہوری ملک میںاس کی اہمیت میں اور بھی اضافہ ہوجاتا ہے اور اسے جمہوریت
محیط ہوں میں تیری سوچ کی فصیلوں پرجو فتح کرنا ہو اس کو تو پہلے مار مجھےملک کی پانچ ریاستوں میں آئندہ دو تا تین مہینوں میں اسمبلی انتخابات ہونے
وہ حادثہ جسے سب لوگ بھول بیٹھے ہیںیہ کل کا دیکھا ہوا خواب سا لگے ہے مجھےادھو ٹھاکرے کی گودھرا وارننگشیوسینا ( ادھو ) گروپ کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے
ملک کی مختلف ریاستوں میں سات اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات ہوئے تھے ۔ نتائج کا اعلان ہوگیا ہے اور اس میں اپوزیشن کے انڈیا اتحاد کو بی جے پی
ہندوستان میںجی 20 کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ یہ چوٹی کانفرنس یا اجلاس کئی طرح سے اہمیت کا حامل رہا ہے ۔ اس میں عالمی قائدین کی شرکت
ہر بار اسمبلی یا پارلیمانی انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں میں اتھل پتھل اور سیاسی اتحاد میںتبدیلیاںعام بات ہیں۔ ہر جماعت میںکچھ نہ کچھ انحراف ہوتے ہیں۔ پرانے قائدین پارٹی
آفتوں میں بھی رہیں ہم مطمئنصبر سے ہی کام لینا چاہیئےملک میں ان دنوں ایک طرح سے اب تک کی سب سے بڑی بحث شروع ہوگئی ہے ۔ ہندوستان ‘
ویسے تو ملک کی ان پانچ ریاستوں میں جہاں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں سبھی جماعتوں نے اپنے اپنے طور پر تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ان میں کانگریس بھی شامل