اداریہ

کرناٹک ‘ کانگریس قائدین کااختلاف

جنوبی ہند کی ایک اہم ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے ۔ ریاست میں10 مئی کو نئی حکومت کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے جانے والے

امتحانی پرچوں کا افشاء

ملک میں اکثر و بیشتر کسی نہ کسی طرح کے امتحانات کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ کبھی سرکاری بھرتیوں کیلئے تو کبھی سرکاری داخلوںکیلئے تو کبھی کسی اور کام

کرپشن ‘ سی بی آئی اوروزیراعظم کا بیان

نئی رتوں کے تقاضے وہی پرانے ہیںگئی رتوں کا ہر اک زخم بھر گیا شایدکرپشن ‘ سی بی آئی اوروزیراعظم کا بیانملک کی اعلی ترین سمجھی جانے والی تحقیقاتی ایجنسی

منتخبہ حکومتوں کی عمدا ہتک

ملک میںسیاسی اختلافات کی وجہ سے جمہوری اور دستوری ر وایات سے انحراف کی روش عام ہوتی چلی جا رہی ہے ۔ افسوس اس بات کا ہے کہ خود مرکزی

راہول مسئلہ پر بی جے پی کی پریشانی

عظیم ہوتا ہے اظہارِ انکساری بھیخیال رکھنا، کبھی میں کو ہم نہیں کرناراہول مسئلہ پر بی جے پی کی پریشانیکانگریس لیڈر راہول گاندھی کو ہتک عزت مقدمہ میں سزا اور

مذہبی جلوسوںمیں تشدد

ہندوستان کثیر آبادی والا ملک ہے ۔ اس ملک میں کئی مذاہب کے ماننے والے لوگ رہتے بستے ہیں۔ یہاں ہر مذہب کے ماننے والوں کو اپنے اپنے مذہبی تہواروں

مذہب ‘ سیاست اور سیاستدان

ملک کی سپریم کورٹ نے ایک ریمارک کیا کہ اگرسیاستدان مذہب کا استعمال کرنا ترک کردیں تو ملک میں نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ فوری رک جائے گا ۔ یہ

کرناٹک انتخابات کا اعلان

پڑوسی ریاست کرناٹک میںاسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ یہ انتخابات 10 مئی کو ہونگے ۔ ووٹوںکی گنتی 13 مئی کو کرنے کا اعلان کیا گیا

رائے عامہ ہموار کرنے کی ضرورت

راستوں کے مرحلے ہیں اور اک لمبا سفرعزمِ محکم ڈٹ گیا ہے فاصلوں کے سامنےرائے عامہ ہموار کرنے کی ضرورتملک بھر میں جو حالات پیدا کردئے گئے ہیں اور جس

کرناٹک ‘تحفظات کا تنازعہ

یہ ڈگریاں سنبھال کے رکھ یادگار ہیںدستِ ہنر سنوار کوئی کام دیکھ لےپڑوسی ریاست کرناٹک میں انتخابی مفادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بی جے پی حکومت نے تحفظات کے

بی جے پی کے جارحانہ تیور

ملک کی چند ریاستوں میں جاریہ سال اور پھر آئندہ سال کے وسط تک ملک میں پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں۔ انتخابات کے پیش نظر ہر جماعت اپنے اپنے طورپر

کرناٹک ‘ چار فیصد مسلم کوٹہ برخواست

متعصب ذہنیت کے ساتھ کام کرنے کے الزامات کا سامنا کرنے والی بی جے پی کی کرناٹک حکومت نے ایک اور متنازعہ فیصلہ کرتے ہوئے انتخابات سے قبل ماحول کو

راہول گاندھی کو سزا

کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو ہتک عزت مقدمہ میںسزا بھی سنا دی گئی اور ان کی لوک سبھا کی رکنیت کو بھی ختم کردیا گیا ۔ یہ نئے ہندوستان میں

کرناٹک میں بدلتے سیاسی حالات

پڑوسی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا کسی بھی وقت اعلان ہوسکتا ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے شیڈول کی تیاریاں جاری

جن پنگ۔ پوٹن ملاقات

چین کے صدر ژی جن پنگ نے روس کا دورہ کرتے ہوئے صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی اوردونوںملکوںکے مابین کئی مسائل پر بات چیت ہوئی اور کئی معاہدات پر

ماہ رمضان المبارک اور مسلمان

میرے اسلاف کی وراثت ہےیہ جو ہے جذبۂ رمضان مجھ میںمقدس ماہ رمضان المبارک ہم پر سایہ فگن ہونے والا ہے ۔ یہ اللہ رب العزت کا امت مسلمہ پر

پاکستان ‘ افرا تفری و نراج

پڑوسی ملک پاکستان میں افرا تفری اور نراج کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے ۔ اکثر و بیشتر وہاں ایسے حالات پیدا ہوتے رہتے ہیں جن کا کسی اور ملک میں

ممتا ۔ اکھیلیش ملاقات

میں تڑپ گیا قفس میں وہ گھڑی عجب گھڑی تھیمجھے یاد آگیا جب وہ بہار کا زمانہممتا ۔ اکھیلیش ملاقاتآئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت جیسے جیسے قریب آت جا رہا

راہول گاندھی ‘ بی جے پی کے نشانہ پر

اک آئینہ خانہ میں سجائے گئے اصنامپھر آئینہ خانہ ہے ، نہ دیوار نہ در ہےکانگریس لیڈر راہول گاندھی کو نشانہ بنانے میں بی جے پی کوئی موقع ضائع کرنا