ریسلنگ فیڈریشن کا تنازعہ
شکست و فتح نصیبوں سے ہے ویلے اے میرؔمقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیاملک میں ریسلنگ فیڈریشن کا تنازعہ ایک طرح سے طول پکڑتا جا رہا ہے ۔ سابقہ
شکست و فتح نصیبوں سے ہے ویلے اے میرؔمقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیاملک میں ریسلنگ فیڈریشن کا تنازعہ ایک طرح سے طول پکڑتا جا رہا ہے ۔ سابقہ
غمِ حیات و غمِ روزگار کی تلخییہ وارداتیں جہاں ہیں تخیلات نہیںٹاملناڈو میں برسر اقتدار اور اپوزیشن انڈیا اتحاد میں شامل ڈی ایم کے کے رکن پارلیمنٹ دیاندھی مارن کے
یوں عوام اُٹھے ہیں عزم زندگی لے کرموت جن کے آگے ہے آج سر جھکائی سیپڑوسی ریاست کرناٹک میں حجاب کا مسئلہ ایسا لگتا ہے کہ اب ختم ہوجائے گا
ملک میں پارلیمانی انتخابات کیلئے عملا وقت قریب آتا جا رہا ہے ۔ آئندہ چار مہینوں میں انتخابات کا انعقاد عمل میں آسکتا ہے ۔ سیاسی جماعتوں کیلئے یہ وقت
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں لوک سبھا کے سشن کا اختتام عمل میں آگیا ہے ۔ راجیہ سبھا میں کام کاج ابھی باقی ہے ۔ لوک سبھا میں وہ ارکان
ملک کی سب سے کم عمر ریاست تلنگانہ پر قرض کا بے تحاشہ بوجھ عائد کردیا گیا ہے ۔ ریاست میں تشکیل پائی ریونت ریڈی کی زیر قیادت کانگریس حکومت
تمہاری بات کا مجھ کو یقین ہے لیکنمرے کہے کا تمہیں اعتبار ہو کہ نہ ہوہندوستان بھر میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے آئندہ پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کا آغاز
ہم بھی کچھ خوش نہیں وفا کرکےتم نے اچھا کیا نباہ نہ کیاور مرکزی حکومت نے آج مزید درجنوں ارکان پارلیمنٹ کو دونوں ہی ایوانوں سے معطل کردیا ہے ۔
لے دے کے اپنے پاس فقط ایک نظر تو ہےکیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہمپانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا عمل مکمل ہوتے ہی ملک بھر میں
ہم اپنے نفس سے پہلے ارادہ پوچھ لیتے ہیںتو پھر سب کر گزرتے ہیں جو دل میں ٹھان لیتے ہیںملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کا عمل پورا ہوچکا ہے
انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہوبہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیںگورنر تلنگانہ ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے آج تلنگانہ کی نئی اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ
مرکزی حکومت کی جانب سے آج پارلیمنٹ سے جملہ 15 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کردیا گیا ہے ۔ ان میں 14 ارکان لوک سبھا اور ایک رکن راجیہ سبھا شامل
ملک کی پارلیمنٹ میں آج سکیوریٹی نقص دیکھا گیا ۔ چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں دو افراد لوک سبھا میںارکان کی بنچوں تک پہونچ گئے تھے
ملک کی تین ریاستوں راجستھان ‘ مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد بی جے پی نے قدرے تاخیر کرتے ہوئے تینوں ہی ریاستوں کے لئے
تیری محفل سے ہم آئے نگر با حال زار آئےتماشا کامیاب آیا تمنا بے قرار آئیدستور کا دفعہ 370 اب قصہ پارینہ بن چکا ہے ۔ مرکزی حکومت کی جانب
قتل و غارت گری زبوں حالیآپ کے اقتدار کا عالمغزہ میں اسرائیل کی جارحانہ اور ظالمانہ کارروائیوںکے تین ماہ پورے ہورہے ہیں اور ابھی تک وہاں نہتے اور بے بس
زمانے کو زیر و زبر کر نہ ڈالےتمہاری سیاست کی ٹیڑھی ادائیںبی ایس پی کی سربراہ مایاوتی ہمیشہ سے ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کے تعلق سے نرم
کسی کی آنکھ بھی پُرنم نہیں ہےکوئی اپنا شریک غم نہیں ہےترنمول کانگریس کی رکن مہوا موئترا کو پارلیمنٹ سے خارج کردیا گیا ہے ۔ رقم برائے سوال الزام کی
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج نے آئندہ پارلیمانی انتخابات سے قبل بی جے پی کے حوصلے بلند کردئے ہیں۔ بی جے پی کو تین ریاستوں میں کامیابی ملی
تلنگانہ کے چیف منسٹر کی حیثیت سے اے ریونت ریڈی آج حلف لیں گے ۔ ریونت ریڈی نے گذشتہ پانچ برسوںمیں سیاسی کایا پلٹ کی ایک بڑی مثال قائم کی