اداریہ

دہلی انتخابی مہم کا اختتام

راہ دور عشق میں روتا ہے کیاآگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیادہلی کی 70 رکنی اسمبلی کیلئے انتخابی مہم آج شام اختتام کو پہونچ گئی ۔ ویسے تو دہلی میں

مرکزی بجٹ ‘ اقلیتی طلباء پھر نظرانداز

سرفروشوں نے جو رودادِ جہاں بدلی ہےعزم بدلا ہے ہر اک فکر جواں بدلی ہےمرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارامن نے آج لگاتار اپنا آٹھواں مرکزی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا

عام آدمی پارٹی میں بحران ؟

بہت ممکن ہے اب آئین گلشن ہی بدل جائیںکہ خود پھولوں میں پیدا برہمی سی ہوتی جاتی ہےدہلی میں برسر اقتدار اور لگاتار تیسری معیاد کیلئے عوامی تائید حاصل کرنے

مرکزی بجٹ سے امیدیں

بہت حسین یہ دنیا تصورات کی ہےبڑی عجیب یہ دنیا تخیلات کی ہےپارلیمنٹ میں یکم فبروری کو مرکزی بجٹ پیش کیا جانے والا ہے ۔ مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارامن

وقف بل ‘ جے پی سی اور من مانی

بات کی بات بھی اور وعدے کا وعدہ ہوگامن مانی کرنے سے عوام کا کیا بھلا ہوگاایک طئے شدہ پروگرام اور منصوبے کے مطابق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے وقف ترمیمی

اترکھنڈ میں یکساںسیول کوڈ

بناکر فقیروں کا ہم بھیس غالبتماشائے اہل کرم دیکھتے ہیںاترکھنڈ میں بی جے پی کی پشکر سنگھ دھامی کی حکومت نے آج سے یکساں سیول کوڈ پر نفاذ کا آغاز

تلنگانہ میں بیرونی سرمایہ کاری

نمودِ صبح پہ سائے ہیں ظلمتو ں کے ابھیعروجِ مہر بھی ہے آج تیرگی کی طرحملک میں جس وقت سے فراخدلانہ معاشی پالیسیوں کو رائج کیا گیا ہے اس وقت

یوم جمہوریہ ہند

آج ہم یوم جمہوریہ ہند منا رہے ہیں۔ ہندوستان میں جمہوریت کے 75سال کی تکمیل ہوئی ہے اور ہم 76 ویں سال کا آغاز کر رہے ہیں۔ ہندوستان کا یہ

امریکہ ‘ تارکین وطن کیلئے قوانین

صبح کے اُجالوں میں شب کے پاسبانوں کاحال کیا ہوا ہوگا کیا خبر خدا جانےامریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے صدارتی ذمہ داری سنبھالتے ہی اتھل پتھل کا سلسلہ شروع ہوگیا

طلباء کی خود کشیاں

ویسے تو امتحانات اور امتحانات کی تیاریاں طلباء کیلئے ہمیشہ سے ذہنی تناؤ کی وجہ بنتی ہیں اور اس کے نتیجہ میں طلبا کی صحت اور ان کی تعلیمی کارکردگی

ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری

کرنا پڑا ہے تلخ حقیقت کا سامنادور اک سنہرا ہم کو دکھا کر گزر گیاامریکہ میںصدر کی حیثیت سے ڈونالڈ ٹرمپ نے کل حلف اٹھالیا ۔ انہوں نے ذمہ داری

غزہ جنگ بندی اور مسلم دنیا

دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہےیہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیاغزہ میں پندرہ مہینوں کی نسل کشی اور بے تحاشہ تباہی کے بعد بالآخر جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

بہار ‘ تیجسوی یادو کو ذمہ داری

علم ملتا ہے یہاں درسِ عمل ملتا ہےکام ملتا ہے ہر اک کام کا پھل ملتا ہےبہار کی اصل اپوزیشن جماعت راشٹریہ جنتادل گذشتہ کئی برسوں سے ریاست میں اقتدار

ٹاملناڈو ‘ گورنر اور حکومت کا ٹکراؤ

ویسے تو ملک کی چند ریاستوں میں مرکز کے نامزد کردہ گورنر اورعوام کی منتخبہ حکومتوں کے مابین ٹکراؤ اور تصادم کے واقعات عام ہوگئے ہیں تاہم ٹاملناڈو اس معاملے

غزہ جنگ بندی معاہدہ

کھیلی ہے ہولی آہ درندوں نے خون کیزخموں کی جو خراش تھی پھر سے اُبھر گئیغزہ جنگ بندی معاہدہغزہ میں بالآخر جنگ بندی کا معاہدہ طئے پا گیا ہے ۔

مجاہدین آزادی کی توہین

ہندوستان کو آزاد ہوئے سات دہوں سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے ۔ ان سات دہوں میںملک نے شاندار ترقی کی ہے ۔ ہندوستان کی صورتحال یکسر تبدیل ہوگئی ہے

انڈیا اتحاد کا مستقبل ؟

گذشتہ لوک سبھا انتخابات سے قبل جب انڈیا اتحادکی تشکیل عمل میںلائی گئی تھی اس وقت اس اتحاد سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کی گئیں تھیں ۔ کہا جا رہا

مارک زوکر برگ کا دعوی

دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہےیہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیادنیا بھر میں یہ قیاس تقویت حاصل کرتا جا رہا ہے کہ انتخابی عمل میں اور نتائج میں حکومتوں