اداریہ

ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح

وہ کھیت میں ملے گا، کھلیان میں ملے گابھگوان تو اے بندے، انسان میں ملے گاایودھیا میںآج رام مندر کا افتتاح عمل میں لایا جانے والا ہے ۔ سارے ملک

تلنگانہ کی سیاست میں گرمی

برق نے گرکے نشیمن پہ کرم فرمایاورنہ ممکن نہ تھا گلشن میں اُجالا ہونا ریاست تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کا عمل مکمل ہوئے ابھی کچھ ہی ہفتے ہوئے ہیں تاہم

اپوزیشن کے علاقائی اتحاد

ملک میں آئندہ لوک سبھا انتخابات کیلئے علاقائی سطح پر سرگرمیوں میں تیزی پیدا ہوگئی ہے ۔ بی جے پی اپنے اقتدار کو لگاتار تیسری معیاد میں برقرار رکھنے کی

ایران اور پاکستان میں کشیدگی

ہم نے سادہ دلی سے کام لیامہرباں وہ رہے ہیں کم اکثردوست سمجھے جانے والے دو ممالک ایران اور پاکستان کے مابین ایسا لگتا ہے کہ صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے

انتخابات سے قبل مخصوص حربے

ملک میں انتخابات کا وقت ایک بار پھر قریب آتا جا رہا ہے ۔ اس بار پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں جوسب سے اہمیت کے حامل ہیں اور ان کے

ایئرپورٹس پر افرا تفری

اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑےہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑےملک میں کئی ایئرپورٹس خاص طور پر شمالی ہند کے ایئرپورٹس پر افرا تفری کا

غربت اور حکومت کے دعوے

اگر یہ جانتے چن چن کے ہم کو توڑیں گےتو گل کبھی نہ تمنائے رنگ و بو کرتےملک میں یکے بعد دیگرے قائم ہونے والی تمام ہی حکومتیں غربت کو

کھرگے انڈیا اتحاد کے متوقع سربراہ

حوصلے سے تیرے ہمدم حوصلہ پاتے تھے ہمراہ ہو پر خار کتنی ہی گزرجاتے تھے ہمجیسے جیسے پارلیمانی انتخابات کیلئے وقت قریب آتا جا رہا ہے سیاسی جماعتوں اور گروپس

مندر اور شنکر آچاریاؤں کا موقف

گزرتی ہے جو دل پر بولتے ہیںنظر چُپ ہو تو منظر بولتے ہیںبی جے پی ملک میں رام مندر کی تعمیر کے ذریعہ سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوششیںمنظم انداز

ایک ملک ۔ ایک الیکشن کی مہم

وہ موسم کیا نہ گزرے جو خزاں سےبہار ایسی کوئی آئی نہیں ہےسرکاری تجویز کے مطابق ایک ملک ۔ ایک الیکشن کیلئے مہم شروع ہوگئی ہے ۔ کہا جا رہا

مندر کے افتتاح پر بھی سیاست

ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح 22 جنوری کو ہونے والا ہے ۔ اس افتتاحی تقریب کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریاں ہونے لگی ہیں۔ حالانکہ یہ مندر سپریم کورٹ کے

اپوزیشن میں نشستوں کی تقسیم پر مذاکرات

کتنا عجیب ہے اس کا اندازِ محبت بھیروز رُلا کے کہتا ہے اپنا خیال رکھناحالانکہ ابھی ملک میںپارلیمانی انتخابات کیلئے باضابطہ شیڈول جاری نہیں کیا گیا ہے لیکن اپوزیشن جماعتوں

بلقیس بانو کو انصاف

ایسا کریں کہ آپ کہیں اور جا بسیںاس شہر میں تو آب و ہوا دو طرح کی ہےکئی برسوں کی ذہنی اذیت اور بے تکان جدوجہد کے بعد بالآخر گجرات

بنگال کا منی پور سے تقابل

کیا صبر ہے، کس طرح کے صابر ہم ہیںبستی کے مکیں ہیں،نہ مہاجر ہم ہیںبنگال کا منی پور سے تقابلبی جے پی قائدین کسی بھی حقیقت سے انکار کردینے میں

پارلیمانی انتخابات اور کانگریس

اس لئے دوستوں سے ڈرتا ہوںدشمنوں کا بھلا نہ ہو جائےپانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر میں آئندہ پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں

پاکستان میں نراج کی کیفیت

شوق سے ناکامی کی بدولت کوچۂ دل ہی چھوٹ گیاساری اُمیدیں ختم ہوئیں دل بیٹھ گیا جی چھوٹ گیاپڑوسی ملک پاکستان میںعملا نراج کی کیفیت پیدا ہونے لگی ہے ۔

شرمیلا ‘ تلنگانہ سے اے پی تک سفر

شامل ہے میرا غم بھی تیرے غم کے ساتھ ساتھمل جائے گی اسی سے سدا برتری مجھےتلنگانہ میں وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کا سیاسی سفر ایسا لگتا ہے کہ

پارلیمانی انتخابات اوراپوزیشن اتحاد

ملک میں پارلیمانی انتخابات کا شیڈول آئندہ چند ہفتوں میںجاری ہوسکتا ہے ۔ بی جے پی نے آئندہ انتخابات کیلئے اپنی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے ۔ اب کی بار

اترپردیش کی سیاست اور بی ایس پی

ملک میں پارلیمانی انتخابات کا بگل بجنے کیلئے اب محض کچھ ہی وقت باقی رہ گیا ہے اور ایسے میں اترپردیش پر ساری توجہ مرکوز ہونے لگی ہے ۔ اترپردیش

بہار میں تبدیلی کے امکانات

صبح کے تخت نشین شام کو ملزم ٹہرےہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھاہندی ریاست بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار سیاسی دھماکے کرنے میں شہرت رکھتے ہیں۔