اداریہ

عید کا دن

عید کا دن اور اتنا مختصردن گنے جاتے تھے اس دن کیلئےآج عید الفطر ہے ۔ ماہ رمضان المبارک ہم سے وداع ہوچکا ہے اور ہم ایک ماہ کے روزے

ایندھن کی قیمتیں اور وزیر اعظم کا بیان

ملک میں بڑھتی ہوئی پٹرولیم قیمتوں پر وزیراعظم نریندر مودی نے پہلی مرتبہ بیان دیا ہے اور انہوںنے خود اپنی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اضافہ اور عوام

طاقت اور انتقام کی سیاست

احباب کے خلوص سے جب واسطہ پڑاشیشہ تو میں نہیں تھا مگر ٹوٹنا پڑابی جے پی جب سے مرکز اور ملک کی مختلف ریاستوں میں برسر اقتدار آئی ہے اس

کانگریس ‘ پرشانت کشور اور مسائل

کانگریس پارٹی آئندہ پارلیمانی انتخابات سے قبل واپسی کرنا چاہتی ہے ۔ وہ اپنے مسائل کو ختم کرتے ہوئے عوام کے درمیان پہونچنا چاہتی ہے ۔ پارٹی کوئی ایسی حکومت

مذہبی جذبات کا استحصال

یہ مناسب تو نہ تھا نم گلستاں کیلئےجل گئے کتنے ہی گھر جشن چراغاں کیلئےہندوستان دنیا کا ایک بڑا ملک ہے ۔ بہت تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں

کانگریس کیلئے پھر مشکلات ؟

نئی مشکل کوئی درپیش ہر مشکل سے آگے ہےسفر دیوانگی کا عشق کی منزل سے آگے ہےکانگریس پارٹی حالانکہ بحران کی کیفیت سے باہر نکلنے کی اپنے طور پر ممکنہ

اروند کجریوال کے قومی عزائم

یہ کہہ کے دل نے مرے حوصلے بڑھائے ہیںغموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیںاروند کجریوال کے قومی عزائمچیف منسٹر دہلی اور عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال

سری لنکا کا بحران ‘ فوری حل ضروری

ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہےتم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہوناپڑوسی ملک سری لنکا میں بحران کم ہونے کی بجائے مسلسل سنگین ہوتا جا رہا ہے

وزیراعظم سے سوال پوچھنا گناہ ؟

ہم کیا کریں سوال یہ سوچا نہیں ابھیوہ کیا جواب دیں گے یہ دھڑکا ابھی سے ہےملک بھر میں فرقہ وارانہ حالات کو بگاڑنے کی منظم سازشیںا ور کوششیں تیزی

اب دہلی فرقہ پرستوں کے نشانہ پر

زخم پر زخم دیئے وقت نے مجھکو پھر بھیمسکراتا ہوں میں حالات کے آئینے میںرام نومی جلوس کے موقع پر ملک کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں ہوہئے فرقہ وارانہ

بلڈوزر ‘ عدالت کا متبادل ؟

یارب نہ وہ سمجھیں ہیں نہ سمجھیں گے مری باتدے اور دل اُن کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور ملک میں بی جے پی کے اقتدار والی ریاستوں

روس ۔ یوکرین جنگ روکنا ضروری

ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگرجنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہیروس اور یوکرین کے مابین جنگ ایک تشویشناک مرحلہ میں داخل ہوگئی ہے ۔ یہاں سے

نیا پاکستان ‘ کہاں ہے ؟

بے زباں ہوگئے زباں والےمصلحت کے لبوں پر ہیں تالےسابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان مسلسل نئے پاکستان کا نعرہ دیا کرتے تھے ۔ ان کا دعوی تھا کہ وہ

سیاسی اختلاف کے گرتے معیارات

تلنگانہ میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آتی جا رہی ہے ۔ تمام جماعتیں ابھی سے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے نام پر ایک دوسرے کو تنقیدوں کا نشانہ بنانے سے

کرناٹک وزیر کا کرپشن

عنایت بھی تری کیا کم ہلاکت خیز ہے ساقیکہ جو بھی تیری محفل میں ہے بد پرہیز ہے ساقیکرناٹک وزیر کا کرپشنملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں کو کرپشن کے مسئلہ

وزیراعظم ‘ شہباز شریف

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشقِ امتحاں اور بھی ہیںپاکستان میں اب تک اپوزیشن لیڈر رہے شہباز شریف کو بالآخر ملک کا وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے ۔

پاکستان ‘ سیاسی بحران اور عمران

دل کا قصہ، دلبری کی داستاں اچھی لگیاپنی جانب اک نگاہِ مہرباں اچھی لگیپاکستان کا سیاسی بحران مسلسل پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے ۔ اپوزیشن جماعتیں جہاںعمران خان کو وزارت

روس پر مغربی تحدیدات بے اثر

رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھیتو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہےروس اور یوکرین کی جنگ نے دنیا بھر میں اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ کئی ممالک

خانگی شعبہ میں ملازمتیں

ہم نے طوفاں کو تباہی کا سبب سمجھا تھااب تو ساحل پہ بھی گرداب نظر آتے ہیںوزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی حکومت کے سکریٹریز سے کہا ہے کہ وہ