الیکشن فراڈ کا دعوی ‘ بی جے پی و الیکشن کمیشن
پیڑ کے سائے میں تم ٹھہرے رہو گے کب تکدھوپ میں چل کے مقدر کو بدلنا ہوگاقائد اپوزیشن لوک سبھا راہول گاندھی نے آج ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے
پیڑ کے سائے میں تم ٹھہرے رہو گے کب تکدھوپ میں چل کے مقدر کو بدلنا ہوگاقائد اپوزیشن لوک سبھا راہول گاندھی نے آج ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے
اترکھنڈ کے اترکاشی میں کل جو سانحہ پیش آیا وہ انتہائی تباہ کن کہا جاسکتا ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ سارا کا سارا ایک گاوں ہی اس واقعہ
لب پہ ہے ایمانداری دل کی مکاری کے ساتھدشمنی گھل مل گئی ہے ان دنوں یاری کے ساتھہندوستان اور امریکہ کے مابین تعلقات میں لگاتار گراوٹ آنے لگی ہے اور
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہےتلنگانہ میں کالیشورم پراجیکٹ کے بڑے چرچے رہے ہیں۔ سابق بی آر ایس دور
ابھی کیوں لاؤں کشتی سوئے ساحلابھی تو زورِ طوفاں دیکھنا ہےبہار میں فہرست رائے دہندگان پر نظرثانی کا مسئلہ ایک طرح سے طوالت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے اور
اب آنسو بھی نہیں آتے عقیدت کے لئے اُس کیوہ گزرا دور ہم کو یاد اب کیوں بار بار آئےملک بھر میں اکثر و بیشتر ایسے واقعات پیش آ رہے
بالآخر بس اندھیرا ہی اندھیرا ہاتھ آئے گاکبھی ظالم کا گھر ہردم منور ہو نہیں سکتاملک میں پیش آئے دہشت گردانہ کارروائیوں اور ہلاکت خیز حملوں کے معاملات میں ملزمین
لاکھ وہ ظلم و ستم کرتے ہیں مجھ پر لیکنپھر بھی کیوں دل میرا ان کا ہی شیدائی ہےامریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے انتظامیہ کی جانب سے مخالف ہند موقف
ملک بھر میں ہندوتوا تنظیمیں اپنی غنڈہ گردی کے ذریعہ قانون سے کھلواڑ کر رہی ہیں اور قانون اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے کسی کو بھی نشانہ بنانے سے گریز
وہ قوم ہی کرتی ہے دنیا کی نگہبانیمیدانِ سیاست میں جو قوم نکلتی ہےپارلیمنٹ میں بالآخر آپریشن سندور پر مباحث مکمل ہوئے ۔ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان
حد سے ٹکراتی ہے جو شے وہ پلٹتی ہے ضرورخود بھی روئیں گے غریبوں کو رلانے والےبہار میں فہرست رائے دہندگان پر خصوصی نظرثانی کے معاملے میں الیکشن کمیشن کسی
غم کی لکیریں دیکھی تھیں منظر کے سامنےکانٹے اُبھر رہے تھے گُلِ تر کے سامنےبہار میں جیسے جیسے انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے سیاسی سرگرمیوں
لوٹ کر لے گئے سب دوست اثاثہ میرااپنے گھر بار کو تم لوگ بچاکر رکھناووٹر لسٹ پر خصوصی نظرثانی کا مسئلہ اب سارے ہندوستان میں توجہ کا مرکز بننے والا
اوپر اوپر پھول کھلے ہیں بھیتر بھیتر آگبھاگ مسافر میرے وطن سے میرے چمن سے بھاگملک کی ہندی ریاست بہار میں سیاسی ماحول گرم ہوتا چلا جا رہا ہے ۔
جشن جنونِ شوق منانے نہیں دیاخود دل نے اپنا درد دکھانے نہیں دیاپارلیمنٹ کا مانسون سشن شروع ہوئے چار دن ہوگئے ہیں۔ سشن کے آغاز سے قبل مرکزی حکومت نے
پیکرِ خاک ہوں مگر زیرِ قدم ہے کائناتمیں ہی میرا حریف ہوں خود ہی سے کھارہا ہوں ماتنائب صدر جمہوریہ ہند جگدیپ دھنکڑ نے پیر کی شام اچانک ہی اپنے
کچھ دیر ٹہر جائیے اے بندۂ انصافہم اپنے گناہوں میں خطا ڈھونڈ رہے ہیںممبئی میں تقریبا دو دہے قبل ہوئے ٹرین بم دھماکوں کے کیس میں ہائیکورٹ کی جانب سے
اِک چراغ اپنی وفاؤں کا جلائے رکھنااُس کی لَو کو ہواؤں سے بچائے رکھناپارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہونے والا ہے ۔ سشن سے قبل حکومت کی جانب
ہر مصلحت شناس کو مخلص نہ جانئےپردے میں اس خلوص کے بیگانگی نہ ہوسیاسی اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل دو ریاستوں میں انتخابات کا بگل بجایا جاسکتا ہے ۔
جس ملک میں لوگوں کو انصاف نہیں ملتااُس ملک کے لوگوں کے افکار بدل دینابہار میں جیسے جیسے اسمبلی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے سیاسی