اداریہ

انتخابی مہم میں سیاسی قائدین کے تیور

ویسے تو انتخابات کے موسم میں اور خاص طور پر انتخابی مہم کے دوران سیاسی قائدین اور پارٹی امیدواروں کے تیور بہت جارحانہ ہوتے ہیں اور وہ عوامی تائید کیلئے

فلسطین میں نسل کشی

اُسی کو منزل مقصود بڑھ کے چومے گیقدم جو پایۂ عزم و ثبات ہے باقیفلسطین میں نسل کشیصیہونی اسرائیل کے خلاف حماس کے حملوں کے بعد سے سارے فلسطین میں

انتخابی مہم اور وزیر اعظم

آیا خالی، رہا خالی، گیا خالیہائے رے مودی تیری خستہ حالیملک بھر میں یا ملک کی کسی بھی ریاست میں جب اسمبلی انتخابات ہوتے ہیں تو وزیر اعظم نریندر مودی

بی جے پی ریاستوں کو اضافی فنڈز

مرکز اور ملک کی بیشتر ریاستوں میں برسر اقتدار بی جے پی پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مسلسل یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ ہر مسئلہ میں

دہلی میں فضائی آلودگی کا مسئلہ

مشعلِ عزم نے جب روشنی دکھلائی ہےدھند کے باوجود منزلِ مقصود نظر آئی ہےدارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی ایک سنگین مسئلہ بنتی جا رہی ہے ۔ ہر سال موسم سرما

بی جے پی اور ذات پات کی مردم شماری

چلتا ہوں تھوڑی دور ہر اک تیز رو کے ساتھپہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میںذات پات کی مردم شماری بی جے پی کیلئے ایک مشکل مسئلہ بن گئی ہے

الیکشن اور اشتعال انگیز بیان بازیاں

ہرگام اندھیرے ہیں اب صبح کی صورت کیا ہوگییہ دورِ قیامت کیا کم ہے اب اور قیامت کیا ہوگیجیسے جیسے انتخابات کا عمل تیز ہوتا جا رہا ہے اور پولنگ

میڈیا ماحول بنانے کوشاں

شبِ سیاہ کی تاریکیاں سمٹتی ہیںاب اس کے بعد سحر ہی سحر ہے رات نہیںسارے ملک میں انتخابی ماحول گرم ہونے لگا ہے اور انتخابی و سیاسی سرگرمیاں عروج پر

بی جے پی کا چھتیس گڑھ منشور

مشعلیں لے کر بغاوت کی اُٹھی ہے آندھیآگ بڑھتی ہوئی سرکار تک آجائیگیاپوزیشن جماعتوں کی جانب سے انتخابات کے موسم میں عوام سے مفت سہولیات فراہم کرنے کے وعدوں اور

تلنگانہ بی جے پی اور مشکلات

میں تیرے دام میں آنے کی نہیں ائے صیادمہکی گلشن میں ہوں میں، رات کی رانی کی طرحتلنگانہ میں حصول اقتدار کا خواب دیکھنے والی بی جے پی اب ریاست

کیا کجریوال بھی جیل جائیں گے ؟

دہلی شراب اسکام کے تار اب مزید پھیلتے جا رہے ہیں اور دہلی کے وزراء و عام آدمی پارٹی قائدین کی گرفتاری کے بعد بات اب چیف منسٹر دہلی اروند

مسلم تحفظات پر بی جے پی کی بے چینی

اس ملک کی آزادی میں ہر سماج اور ہر طبقہ کے برابر اور مساوی رول ادا کرنے والے مسلمان آزادی کے سات دہوں بعد اس ملک میں انتہائی کسمپرسی کی

کیرالا میں سلسلہ وار دھماکے

دل دہل جاتا ہے سن کر آج کل کے حادثاتکتنی پیاری تھی ہماری پہلی تہذیب کہنجنوبی ہند کی تعلیم یافتہ ریاست کیرالا میں ایک دعائیہ اجتماع کے مقام پر آج

جنگ بندی پر ہندوستان کا موقف

رمزِ الفت بے سنائے بھی عیاں ہوتا گیاجب کہ خود چہرہ ہمارا ترجماں ہوتا گیاساری دنیا میں حماس ۔ اسرائیل جنگ میں ہونے والے جانی نقصانات پر تشویش پائی جاتی

انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل ضروری

عیش و آرام میں اب بھی میری تنہائی ہےجرم کس نے کیا اور کس نے سزا پائی ہےملک بھر میں یا کسی بھی ریاست میں جیسے ہی انتخابی شیڈول کا

راجستھان ‘ مدھیہ پردیش اور بی جے پی

انتخابات کے موسم میںہر سیاسی جماعت میں اختلافات دکھائی دیتے ہیں۔ ٹکٹ کے خواہشمند افراد کو اگر اس سے محروم کردیا جائے تو ان میںناراضگی پیدا ہونا فطری بات ہے

انتخابات اور دولت کا استعمال

ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھیں گیہاں اہل ستم مشق ستم کرتے رہیں گےملک یا ملک کی کسی بھی ریاست میں جب کبھی انتخابات کا وقت آتا ہے تو دولت