غزہ جنگ بندی اور مسلم دنیا
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہےیہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیاغزہ میں پندرہ مہینوں کی نسل کشی اور بے تحاشہ تباہی کے بعد بالآخر جنگ بندی کا آغاز ہوگیا
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہےیہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیاغزہ میں پندرہ مہینوں کی نسل کشی اور بے تحاشہ تباہی کے بعد بالآخر جنگ بندی کا آغاز ہوگیا
علم ملتا ہے یہاں درسِ عمل ملتا ہےکام ملتا ہے ہر اک کام کا پھل ملتا ہےبہار کی اصل اپوزیشن جماعت راشٹریہ جنتادل گذشتہ کئی برسوں سے ریاست میں اقتدار
حادثوں اور امتحانوں سے گذرنے کے بعدچہرے سے اب برستی ہے تابندگیکولکتہ کے آر جی کار ہاسپٹل میںخاتون ڈاکٹر کی عصمت ریزی اور قتل واقعہ میں بالآخر ملزم کو خاطی
ویسے تو ملک کی چند ریاستوں میں مرکز کے نامزد کردہ گورنر اورعوام کی منتخبہ حکومتوں کے مابین ٹکراؤ اور تصادم کے واقعات عام ہوگئے ہیں تاہم ٹاملناڈو اس معاملے
کھیلی ہے ہولی آہ درندوں نے خون کیزخموں کی جو خراش تھی پھر سے اُبھر گئیغزہ جنگ بندی معاہدہغزہ میں بالآخر جنگ بندی کا معاہدہ طئے پا گیا ہے ۔
ہندوستان کو آزاد ہوئے سات دہوں سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے ۔ ان سات دہوں میںملک نے شاندار ترقی کی ہے ۔ ہندوستان کی صورتحال یکسر تبدیل ہوگئی ہے
گذشتہ لوک سبھا انتخابات سے قبل جب انڈیا اتحادکی تشکیل عمل میںلائی گئی تھی اس وقت اس اتحاد سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کی گئیں تھیں ۔ کہا جا رہا
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہےیہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیادنیا بھر میں یہ قیاس تقویت حاصل کرتا جا رہا ہے کہ انتخابی عمل میں اور نتائج میں حکومتوں
رسم الفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسےہر طرف آگ ہے دامن کو بچائیں کیسےدنیا جس رفتار سے ترقی کر رہی ہے وہ انسانی عقل کو حیرت زدہ کرنے کیلئے کافی
وہی برقِ تجلی کار فرما اب بھی ہے لیکننگاہوں کو میسر ہی نہیں بے ہوش ہو جانادارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے ۔ سیاسی جماعتوں بہت
کس کو آواز دیں اب کس کا سہارا مانگیںکوئی جاتا ہے نہ آتا ہے اِدھر لوٹ چلیںبہار ملک کی ایک ایسی ریاست ہے جہاںپسماندگی بہت زیادہ ہے ۔ ساتھ ہی
لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہےکیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہمہندوستان اور افغانستان کے مابین ہمیشہ سے بہتر تعلقات رہے ہیں۔ دونوں ملکوں
دہلی میں اسمبلی انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کا امتحان ہونے والا ہے، الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے اور اَب سیاسی و انتخابی سرگرمیاں عروج پر
مجھکو رہنے دے مرے حال پہ حیران نہ ہوبس احتیاط ہے برتنی اے دوست پریشان نہ ہودنیا بھر میں بے تحاشہ تباہی مچانے والے کورونا وائرس کے ٹھیک 5 سال
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہےتمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہےویسے تو بی جے پی میں کئی قائدین ایسے ہیں جو سیاسی اختلاف
کرتے ہیں تنہائی میں وہ گفتگو اپنے فون سےواہ کیا مشغولیت ڈھونڈی ہے بیکاری کے ساتھانفارمیشن ٹکنالوجی کے اس دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت مسلمہ ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا
دیکھے گا بھلا کون ہنر میری وفا کاآئینہ لئے پھرتا ہوں اندھوں کے نگر میںہندوستان بنیادی طور پر ایسا ملک ہے جس کی معیشت اور اس کے استحکام میں زراعت
جس کی کرتا ہوں شب و روز پرستش دل سےاُس بُت ناز کی غیروں سے شناسائی ہےشمالی ہند کی ریاست بہار میں آئندہ سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ گذشتہ
ملک میں جو قوانین بنائے جاتے ہیںوہ زیادتیوں اور مظالم کی رو ک تھام کیلئے ہوتے ہیں۔ غیر قانونی حرکتوں اور کامو ں سے عوام کو بچانے کیلئے یہ قوانین
ایک سال سے زیادہ کے عرصہ سے منی پور جل رہا ہے ۔ سینکڑوں افراد وہاں اپنی زندگیاں ہار بیٹھے ہیں۔ سینکڑوں خاندان اجڑ گئے ہیں ۔ کئی خواتین بیوہ