ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کی کورونا رپورٹ منفی ،اہلیہ ڈمپل اور بیٹی کورونا سے متاثر، وزیراعلی یوگی نے فون کرکے پوچھا حال
لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی الیکشن کی تیاریوں کے درمیان سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کی فیملی تک کورونا پہنچ گیا ہے۔ حالانکہ خود اکھلیش یادو کی کوویڈ ٹسٹ رپورٹ