Health

وہ عام عادت جو کینسر کا باعث بن جائے

اپنے دن کا زیادہ تر وقت ٹیلیویژن کے سامنے بیٹھ کر گزارنا کینسر کا شکار بنا سکتا ہے۔یہ انتباہ امریکہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا