ہندوستان

ممبئی کے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ

ممبئی ۔ 10 مئی (یو این آئی) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ممبئی کے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے