ہندوستان

دادرو نگر حویلی میں رات کا کرفیو

ممبئی : اومی کرون وائرس کے بڑھتے خطرے کو دیکھتے ہوئے مرکزی زیرانتظام علاقے دادر اور نگر حویلی ، دمن اور دیو میں /31 ڈسمبر تک رات کا کرفیو لگادیا

دہلی میں آلودگی کے سبب اسکولز بند

نئی دہلی : ہوا کے معیار میں ابتری کے سبب دہلی میں تمام اسکولوں کو جمعہ /3 ڈسمبر سے تااحکام ثانی بند کردینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیر