ہندوستان

دھوکہ باز آئی اے ایس افسر گرفتار

اندور : مدھیہ پردیش کی اندور پولیس نے انڈین ایڈمنسٹریٹیو افسر (آئی اے ایس) کے ایک افسر سنتوش ورما کو دھوکہ دہی اور دیگر الزامات میں گرفتار کر لیا ہے