بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد اب تک تشدد میں 12 افرادکی ہوئی موت، ممتا بنرجی نے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد مغربی بنگال کے مختلف علاقوں میں تشدد کی اطلاعات ہیں۔ انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد شروع ہونے والے تشدد میں کم از کم