ہندوستان

توہین رسالت کسی قیمت برداشت نہیں کی جاسکتی یتی نرسنگھا نند کو گرفتار کیاجائے، دارالعلوم کو انتہا پسندی کا مرکز قرار دینا مذموم حرکت: قاری عثمان

دیوبند: دارالعلوم دیوبند کے قائم مقام مہتمم مولانا قاری سید محمد عثمان نے جاری ایک پریس نوٹ میں کہا ہے کہ دارالعلوم دیوبند یتی نرسنگھا نند کی جانب سے گذشتہ