ہندوستان

سیتاپور لوجہادمعاملہ مزید چار ملزمین کی ضمانت منظور، ابتک جمعیۃ علماء کی کوششوں سے دس ملزمین کی ضمانت منظور ہوچکی ہے ،ظلم اور نا انصافی کے خلاف ہمار لڑاٸ جاری رہے گی: مولانا سید ارشد مدنی

اتر پردیش کے ضلع سیتاپور کے قصبہ تمبور کے لو جہاد معاملے میں گذشتہ چار ماہ سے جیل میں مقید مزید 4 مسلم ملزمین کی نچلی عدالت نے ضمانت منظور