ہندوستان

مظفر حنفی عالمی ایوارڈ کا اعلان

جموں :عالمی شہرت یافتہ افسانہ نگار، مترجم، شاعر اور نقاد مظفر حنفی کے نام پر عالمی تحریک اردو تنظیم نے مظفر حنفی عالمی اردو ایوارڈ شروع کرنے کا اعلان کیا