اترپردیش میں صدر راج نافذ کرنے والی درخواست کوسپریم کورٹ نے کیامسترد
سپریم کورٹ نے کل اس درخواست کو خارج کردیاجس میں اتر پردیش میں مبینہ طور پر آئینی نظام کو ختم کرنے اور بڑھتے ہوئے جرائم کا حوالہ دیکروہاں صدر راج
ملک قانون سے چلتا ہے،بھروسے سے نہیں، راکیش ٹکیت کامودی کو جواب
زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ کرنے والی کسان تنظیموں نے پیر کو حکومت سے مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ طے کرنے کا مطالبہ کیا۔کسانوں کولفظی یقین دہانی پربھروسہ نہیں
پارلیمنٹ میں کسان تحریک پر بولے:وزیر اعظم مودی، مظاہرے ختم کیجئے،سب مل بیٹھ کر بات کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں اپنے خطاب میں کہا کہ زرعی قوانین اہم قوانین ہیں اور ان پر عمل درآمد کرنے کا یہی صحیح وقت
کرناٹک: بی جے پی کو ملی بڑی کامیابی، انسداد گئوکشی بل اسمبلی کے بعد کونسل میں بھی منظور
کرناٹک میں بی جے پی حکومت آخر کارگئو کشی پر پابندی عائد کرنے کے اپنے منصوبے میں کامیاب ہوئی ہے۔ کل ریاست کی قانون ساز کونسل میں تین گھنٹے کی
کورونا کے سبب حج 2021 ء بھی بیرونی شہریوں کیلئے غیریقینی
حیدرآباد : عالمی وباء کورونا وائرس یا کووڈ۔19 نے حج 2020 ء کو بیرونی شہریوں کے لئے ناممکن بنایا اور ایک سال بعد حج 2021 ء بھی اس وباء کے
احتجاج ختم کرنے کسانوں سے وزیراعظم مودی کی اپیل
زرعی اصلاحات ضروری ،حکومت غریبوں کیلئے وقف ۔سکھوں کو نشانہ مت بنائیں۔ پارلیمنٹ میں خطاب نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے آج اُن عناصر کو تنقید کا نشانہ بنایا
’’ہم نے نہیں کہا ، ایم ایس پی ختم کردی گئی ‘‘
نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی کے پیر کو پارلیمنٹ میں خطاب کے بعد بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیٹ نے تعجب سے کہا کہ کسانوں نے ایم ایس
جموںو کشمیر کے ریاستی موقف کی بحالی مشکوک : آزاد
نئی دہلی ۔ مرکز کی این ڈی اے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہ آیا جموںو کشمیر کیلئے مرکزی زیر انتظام علاقہ کا مستقل موقف برقرار رہے گا راجیہ سبھا
ششی کلا کی چار سال بعد ٹاملناڈو واپسی ‘ حامیوں نے شاندار استقبال کیا
انا ڈی ایم کے پرچم والی گاڑی کا استعمال‘ اسمبلی انتخابات سے چند ماہ قبل آمد سے سیاسی اتھل پتھل کا امکان کرشنا گیری ( ٹاملناڈو ) / بنگلورو ۔
جموںو کشمیر میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ‘ کشن ریڈی
کورونا وباء کی وجہ سے ترقیاتی نشانوں کی تکمیل نہیں ہوسکی ۔ راجیہ سبھا میں جواب نئی دہلی ۔ منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ جی کشن ریڈی نے آج کہا کہ
ہندوستان اور امریکہ کی فوجوں کے درمیان مشترکہ مشقیں
نئی دہلی۔ ہندوستان اور امریکہ کی فوجوں کے درمیان بیکانیر کی مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج میں آج سے مشترکہ جنگی مشقیں ہوئیں جس میں دونوں ملکوں کے فوجی ایک دوسرے
ہندوستان کو آج 381 رنز درکار
l انگلینڈ 178 رنز پر ڈھیرl اشون کو دوسری اننگز میں 6 وکٹیںl چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پرمیزبان ٹیم کا اسکور 39/1 چینائی۔قومی آف اسپنر روی چندر اشون
اُتراکھنڈ میں ہنوز 143 افراد لاپتہ
دہرادون : فضائیہ کی ٹیمیں اُتراکھنڈ کے برفانی تودوں کے پگھلنے سے متاثرہ ضلع چمولی کو آج صبح روانہ ہوگئی تاکہ راحت کاری کاموں میں تیزی لائی جاسکے۔ بچاؤ کارکنوں
سچن تنڈولکر کے مکان کے باہر کسان کے بیٹے کا احتجاج
کسانوں کے احتجاج پر ایم ای اے کے بیان کی حمایت پر مشتمل کرکٹر کے ٹوئٹ کے بعد یہ واقعہ پیش آیاہےممبئی۔پیر کے روز ممبئی میں سچن تنڈولکر کے گھر
لال قلعہ تشدد میں مطلوب سکھدیو سنگھ کی چندی گڑھ سے گرفتاری
نئی دہلی۔ دہلی پولیس نے سکھ دیو سنگھ کو چندی گڑھ سے گرفتار کیاجو لال قلعہ میں 26جنوری کے روزکسانوں کے احتجاج کے دوران پیش ائے تشدد میں مطلوب تھا۔
اتراکھنڈ کے راحت کاری کے کاموں کے لئے ریشپ پنتھ نے میاچ فیس دی۔
پنت نے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری پہلے ٹسٹ میاچ میں 91شاندار رن بنانے کے فوری بعد یہ ٹوئٹ کیاہے چینائی۔ہندوستان کے مایہ ناز
کسانوں کے مطالبات کی یکسوئی تک کوئی”گھر واپسی“ نہیں۔ ٹکیٹ
چرکھی دادری۔اس بات پر زوردیتے ہوئے کہاکہ مرکز کے زراعی قوانین کے خلاف احتجاج ایک عوامی تحریک ہے اور وہ کبھی ناکام نہیں ہوگی‘ بھارتیہ کسان یونین کے قائد راکیش
اے ایم یو کے طلباء نے کیا احتجاجی مظاہرہ ، ہاسٹل کی سہولیات اور آف لائن کلاسز دوبارہ شروع کرنے کا کیا مطالبہ
علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے ہاسٹل کی سہولیات اور آف لائن کلاسیں دوبارہ شروع کرنے کے مطالبے کے سلسلے میں اتوار کے روز کیمپس میں احتجاجی