ہندوستان

بندھو گڑھ میں مردہ شیر دستیاب

اوماریا ۔ 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کے ضلع اوماریا میں واقع بندھو گڑھ میں ٹائیگر ریزرو میں ایک 8 ماہ کا شیر مردہ حالت میں پایا گیا۔

پاکستان سے انڈیا کا احتجاج

نئی دہلی ۔ یکم / مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے جموں و کشمیر میں ایل او سی کے پاس پاکستانی فورسیس کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ میں بے قصور