امیت شاہ سے دہلی تشدد پر کپل سبل کا سوال‘ نفرت پر مشتمل تقریر کے خلاف کیو ں ایف ائی آردرج نہیں کی گئی؟۔
ایوان راجیہ سبھا میں دہلی تشدد پر مباحثہ چل رہا ہے اور تمام اراکین پارلیمنٹ کے سوالات کا وزیرداخلہ امیت شاہ جواب بھی دے رہے ہیں۔ مباحثہ کے دوران کانگریس