لکشمی دیوی کی تصویر نوٹوں پر شائع کرنے سے روپیہ کی قدر بڑھ جائے گی،معیشت کی بحالی کے لئے سبرامنیم سوامی کا مودی حکومت کو مشورہ، یونیفارم سیول کوڈکا قانون بھی بہت جلد
حیدرآباد: بی جے پی راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے معیشت کی بحالی و روپیہ کی قدر بڑھانے کیلئے مودی حکومت کو مشورہ دیا کہ بھگوان لکشمی دیوی کی