ہندوستان

گجرات کی ڈی ایس پی کا رقص ،ویڈیو وائرل

احمد آباد ۔ /28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں ڈپٹی سپرٹنڈنٹ آف پولیس منجیتا ونزارا کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں وہ خود بھی ڈانس کررہی ہیں